شیرنی بلوچستان، وزیرِ تعلیم بلوچستان محترمہ راحیلہ حمید درانی، خواتین اور پارٹی ورکرز کے لیے ایک نمایاں نام، جن کی پہچان عوامی خدمت، حوصلے اور سیاسی جدوجہد سے ہے۔ بلوچستان کی بیٹیوں اور ورکرز کے لیے باعثِ فخر!
@CMShehbaz@MaryamNSharif@AyazSadiq122
قیامت کے روز یہ ہم سب (جج، جرنیل، جرنلسٹس، سیاسی و مذہبی لیڈران وغیرہ) کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال کر اللہ کی عدالت میں سوال کریں گی کہ مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا؟۔ کیا انہیں انصاف اور میڈیا کوریج اس لئے نہیں مل سکیں کہ وہ پاپولر نہیں تھیں اور ریٹنگ نہیں دے سکتی تھی؟
آئی ایم ایف کی شرط کےتحت سرکاری افسران کے لئےاثاثےظاہرکرنااچھا اقدام ہےلیکن یہ شرط جرنیلوں،ججزبلکہ جرنلسٹس،مدرسوں کے مہتممین اور گدی نشینوں کےلئےبھی ہونی چاہئے۔ بہترہوگاکہ یہ شرط بھی لگائی جائے کہ سیاستدانوں اوران طبقات یاانکےاہل خانہ کوغیرملکی شہریت رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
کوئٹہ سریاب روڈ پر قائم سرکاری سکول کی ننھے طالبات سریاب روڈ بلاک کرکے اسکول میں ٹیچرز کی غیر حاضری کے خلاف سرا پا احتجاج
طالبات کا کہنا ہے کہ ہمارے اساتذہ کئی مہینوں سے غیر حاضر ہیں
*کوہٹہ سریاب ۔ آج گاہی خان چوک لہڑی آباد گرلز پراہمری سکول کے بچے اپنے مطالبات کے حق میں گاہی خان چوک بند کرکے احتجاج کررہے ہیں بچوں کا مطالبہ ہے دو مہینے سے سکول میں ایک ٹیچر بھی حاضر نہیں ہے یہ صرف گاہی خان چوک لہڑی آباد کے سرکاری سکول کا مسلہ نہیں پورا سریاب میں سرکاری سکولوں