آصف کریم کھیتران ایک باہمت، باشعور اور نڈر صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ نیشنل پارٹی کے متحرک سیاسی کارکن بھی ہیں، جو بلوچستان، خصوصاً ضلع بارکھان کے عوامی مسائل اور سماجی ناانصافیوں کو اجاگر کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔
#ReleaseAsifKhetran
بلوچستان میں ملازمین اور مزدور یونینوں پر پابندی افسوسناک اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے تعلیمی اداروں میں طلبا کی سیاسی عمل پر قدغن ہرگز قبول نہیں۔ عوام دشمن اقدامات سے بلوچستان کی سلیکٹیڈ حکومت اپنی سیاسی ساکھ مکمل طورپرکھوچکی ہے۔
تربت میں کنٹریکٹ ملازمین کی بھرتی میں میرٹ کے عمل کو ثبوتاز کردیا وزیراعلی کی کمیٹی ٹوپی ڈرامہ ثابت ہوا صوبائی وزرا نے من پسند افراد کے آرڈز جاری کروائے۔ تعجب ہوا جب انکوائری کمیٹی نے وزرا کی موجودگی میں سیکیورٹنی کی جس کا نتیجہ یہی نکلنا تھا۔
پسنی فیش ھاربر کے ملازمین کی تنخواہوں کی بندیش افسوسناک ہے چھ ماہ سے ملازمین تنخواہوں کے بغیر ڈیوٹی دے رہے ہیں پسنی فیش ھاربر کی تباہی حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے بلوچستان فنانس ڈپارٹمنٹ دانستہ ملازمین کی تنخواہوں کے اجراء میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ملاقات کی.
تمپ این پی کے سیاسی کارکن سلطان امین کی شہادت انتہائی قابل مزمت اقدام ہے نوجوان سیاسی کارکنوں کوفکری اختلاف پر نشانہ بنانا افسوسناک عمل ،ایک جانب لوگ لاپتہ ہورہے ہیں جبکہ دوسری جانب بلوچ نوجوانوں کو سیاسی اختلاف کی بنیاد پرقتل کیا جارہا ہے دونوں عمل قابل نفرت ہیں۔
بیوٹمز یونیورسٹی “تکتو پروگریسو پینل”کے صدارتی امیدوار لیکچرارز @Baloch1Sohail اور الرمُ بلوچ کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ مین مزمت کرتے ہین ہم سمجتے ہین کے معزز اساتذہ کی گرفتاری خکمرانوں کی طرف سے بلوچستان کے تعلمی اداروں کے خلاف سازش ہے جسے کسی صورت کامیاب ہونے نہین دینگے
حلات و اقعات کو سمجھنے کیلے 76 گھنٹے کاپی ہیں مگر بدنصیبی سے مملکت خداد کو 76 سال گزرنے کے باوجود بات سمجھ مین نہین اتا کے بلوچستان کے سیاسی مسلے کو بازور طاقت نہ دبایا جا سکتا نہ ہی بازور طاقت حل کیا جاسکتا #westandwithbalochmarch
ریاست پاکستان کے نالائق حکمران اور طاقت ور طبقہ بلوچ مارچ کو متنازع بنانے پر وسائیل لگانے کے بجاے بلوچستان مین جبری گمشدگیوں کی سنجیدہ مسلے کو سنجدگی سے حل کرنے کو ترجیع دے بہتر ہے کیونکہ حکومتی ترجمانوں کی کردارسرکسی بندروں سے علاوہ اور کچھ نہین ہے #westandwithbalochmarch
میر اسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ مکران میں انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔
میں ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔
لانگ مارچ کے مظاہرین پر پولیس گردی انسانیت سوز اور قابل مذمت اقدام ہے گرفتار خواتین و بچوں کو فورا رہا کیا جائے، پرامن طور پر جاری لانگ مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالا جائے بلوچستان کے متاثرہ خاندانوں کو اپنا موقف اسلام آباد میں اپنی بات رکھنے کی اجازت دی جائے، تشدد سے اجتناب کیا جائے۔
بلوچ نیشنل ازم سیاست کے عظیم پیروکار بی ایس او کے بنیادی چیرمین شہید ڈاکٹر عبدالحی بلوچ کے فرزند ممتاز قانون دان چنگیزحئی بلوچ کو اپنے خاندان اور حامیوں کے ساتھ نیشنل پارٹی میں شامل ھونے پر خوش آمدید کہتے ہیں
٫ بریکنگ نیوز ٫
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نیشنل پارٹی میں ضم۔ایڈوکیٹ چنگیز حئ بلوچ ان کے تمام ساتھیوں کو نیشنل پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں
نظریاتی فکری سیاسی دوستوں کے شمیولیت سے نیشنل پارٹی سبی ڈویژن اور نصیر آباد ریجن میں مضبوط فعال ہوگی
کوشقلات تربت میں واجہ قاسم گچکی، لیاقت گچکی، ثوبان گچکی کی نیشنل پارٹی میں شمولیتی پروگرام جاری ہے جس میں کوشقلات کے نامور سیاسی و سماجی کارکن شریک ہیں جو پارٹی کے مرکزی صدر کی موجودگی میں اپنے شمولیت کا باقاعدہ اعلان کررہے ہیں۔