نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی و اختر مینگل سمیت رہنماؤں کے قافلے پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
حکومت کی زمہ داری تھی کہ وہ جلسہ و رہنماؤں کے سیکورٹی اقدامات کرتی ہے
سربراہ نیشنل پارٹی
سیکورٹی فراہم نہ کرنے کی حکومتی غفلت نے بڑے سانحے کو جنم دیا
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
اللہ پاک کے کرم سے قاہدین حفاظت سے ہیں
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
زخمی سیاسی کارکنوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جائے
سربراہ نیشنل پارٹی
سیاسی کارکنوں کی زندگی کا جانا انتہائی افسوس ناک ہوتا ہے
سربراہ نیشنل پارٹی
سیاسی کارکنوں کی شہادت کسی المیے سے کم نہیں
سابق وزیر اعلیٰ
نیشنل پارٹی شہدائے کے خاندان کے ساتھ مکمل اظہار ہمدردی کرتی ہے اور اس بڑے غم کے موقع پر ان کے ساتھ ہے۔
سربراہ نیشنل پارٹی
@HamidMirPAK@BBCUrdu@ARYNEWSOFFICIAL@geonews_urdu@SAMAATV@sakhtarmengal@SajidTareen4@AslamBalochNP@NationalParty_
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تنظیم کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس بروز اتوار، 27 جولائی 2025 کو مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت تنظیم کے مرکزی چیئرمین بویر صالح بلوچ کریں گے۔
حکومت ہوش کے ناخن لے اپنے دائرہ اختیار اور تجاوزات سے گریز کرے
گوادر پارٹی رہنما اشرف حسین کے گھر پر ریاستی اہلکاروں کی جانب سے تھوڑ پھوڑکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ریاستی اہلکاروں نےگزشتہ شب چادر اور چاردیواری کے تقدوس کو پامال کرتے ہوئے۔
حکومت ہوش کے ناخن لے اپنے دائرہ اختیار اور تجاوزات سے گریز کرے
گوادر پارٹی رہنما اشرف حسین کے گھر پر ریاستی اہلکاروں کی جانب سے تھوڑ پھوڑکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ریاستی اہلکاروں نےگزشتہ شب چادر اور چاردیواری کے تقدوس کو پامال کرتے ہوئے۔
نصیرآباد گرین بیلڈ کو بنجر بیلٹ میں کنوٹ کرنا موجودہ نماٸندوں کی نااہلی ہے اسی ریجن سے خد تعلق رکھتے ہوۓ بھی معاشی قتل کرنا کسانوں کا استحصال کرنا قابل مزمت ہے۔پانی کے عدم فراہمی کے خلاف 27 جلاٸ کو نیشنل پارٹی نصیرآباد احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔
آر او پی بی 14 نصیرآباد نے ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا۔ جس کی وجہ سے عوام احتجاج پر ہیں۔ چیف الیکشن کمیشن نوٹس لیں اور آر او کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ آئین و قانون کی بالادستی رکھتے ہوئے فارم 45 کے مطابق فیصلہ دیا جائے۔
1/1
آر او پی بی 14 نصیرآباد نے ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا۔ جس کی وجہ سے عوام احتجاج پر ہیں۔ چیف الیکشن کمیشن نوٹس لیں اور آر او کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ آئین و قانون کی بالادستی رکھتے ہوئے فارم 45 کے مطابق فیصلہ دیا جائے۔
1/1
مجھے ان لوگوں کا سمجھ نہیں آتا جنہیں ہمارا موقف تو سخت لگتا ہے لیکن ریاست کی بربریت پر اپنی آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔ ڈی آئی خان میں لانگ مارچ کا استقبال کرنے پر علی وزیر سمیت متعدد پشتون سیاسی کارکنان کو FIR کیا۔ اب یہ ریاستی بوکھلاہٹ نہیں تو کیا ہے؟
#MarchAgainstBalochGenocid
A Baloch who was tied to a Pakistani military vehicle and dragged across a stony surface. These are the hidden stories in #Balochistan; we urge the @UN to intervene as Pakistan is engaged in war crimes. #MarchAgainstBalochGenocide
اوستہ محمد ۔۔ بی ایس او پجار و نیشنل پارٹی کی جانب سے بی ایس او پجار کے سی سی ممبر طارق بلوچ تیمور خان بلوچ شہزاد بلوچ کی قیادت میں بلوچ یکجہتی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسلام اباد پولیس کی خواتین کے ساتھ زیادتیوں خلاف ریلی نکالی گئ
جان اچکزی جیسے ناہل لوگوں کو ترجمانی کی نوکری دینے والے ناہل مقتدر قوتوں کی زہنی بلوغت پر حیرانی ہوتی ہے ایسا لگتا ہے اسلام اباد کے نابالغ حاکم دانستہ طور پر بلوچستان کےسیاسی مسلےکوسنجیدگی سے لینے کیلے تیار نہین ہین ایسالگتاہے جان اچکزی جسےلوگوں کوسرکس میں جوکر کی نوکری پر لگایا
جی ٹی اے بلوچستان کے موجودہ نصیرآباد ڈویژنل صدر احمقانہ زبان استعمال کرنے کی مزمت کرتے ہیں۔ بی ایس او پجار
سالوں سے بند اسکول گوٹھ میر پنھل خان عمرانی میں تدریس کی بحالی میں ہمیشہ یہی شخص رکاوٹ رہی ہے
اب تو جی ٹی اے بی کی ضلعی آفیشل پیج سے کھل کر سامنے آگئے،
نصیرآباد.
سکولوں کا بندش تشویشناک ہے جہالت کا شرح بڑھتی جارہی ہے حکومت تعلیمی اداروں کو بہتر بنانے میں سنجیدہ نہیں ہے گوٹھ چانڈیہ خان لہڑی یوسی گڑھی رحمن اور تحصیل بابا کوٹ گورنمنٹ گرلز پراٸمری سکول 500سو گھروں پر مشتمل ہے
نصیرآباد کےطلباؤ کے ساتھ یہ ناانصافی بند کرو ۔۔
یہ وہی شاخ ہے جہاں لوگ خوشحال ہوا کرتے تھے یہ وہی شاخ ہے جس پر ہزاروں ایکڑ چاول گندم اور بہت سے فصلیں ہوا کرتے تھے بس اب اس شاخ میں 2018 کے الیکشن کے بعد سیاست کے نام پر صرف عمرانی شاخ نام ہونے کی وجہ سے پانی بند کر دیا گیا اس شاخ کہ ارد گرد نہ کہ صرف عمرانی بلکہ سینکڑوں دیگر