معلم تو ایک مجازی باپ ھوتا ھے اپ باپ کے قاتل ھو
گورنمنٹ ھای سکول تری مینگل کے قاتل آذاد کیوں؟
یہ ریاستی اداروں کی منہ پر طمانچہ ھے
#ٹیچر_قاتلین_سے_فرار_کیوں
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم°
خیبر ایجنسی کی استانی کی طرح ہمارے شھداء بھی پیشے کے لحاظ سے سرکاری ملازمین تھے سانحہ نو مئی کی طرح سانحہ چار مئی بھی دل خراش تھا پختونخوا کا مثالی پولیس خیبر میں کامیاب اور کرم میں ناکام کیوں ہے؟؟
#ایک_ریاست_دوقانون_نامنظور_نامنظور_پاراچنار
خدارا ہمارے درد کو سمجھے
لگ بھگ ایک ماہ گزر چکا ہے کہ شہید اساتذہ کے قاتل اب تک نا معلوم ہیں
ریاست ماں کے مانند ہوتی اور ماں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کرتی کیا ؟؟؟
#TeachersMurderedInSchool
TeachersofParachinar