💔
یہ معصوم بچہ اپنے دادا کے ساتھ نماز کے لیے گئے تھے۔
دھماکے میں ان کے دادا سید جمیل حسین شہید ہو گئے
جبکہ سید عاکف اس وقت پمز ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر ہیں اور زندگی و موت کی کشمکش میں ہیں۔
#tarlaiblast#StopShiaGenocide
💔
علی نقی اس وقت پمز ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں، شدید زخمی ہیں
اور اُن کے والد فرمان علی اسی دھماکے میں شہید ہو چکے ہیں
باپ شہید ہو گئے ہیں اور بیٹا ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر ہیں
یہ کیسا امتحان ہے؟
ہر کہانی میں درد ہے
#TarlaiBlast#StopShiaGenocide
یہ صرف ایک تصویر نہیں…
یہ ایک شہید کا پاؤں ہے، وہ پاؤں جس کے تلّوے پر بھی زخم ہیں اور یہی زخم آج کے دور کے یزیدی چہروں پر سب سے بڑی گواہی ہیں۔
آج کے دور کے یزید اور مرحب نے بھی وہی کیا
نماز کو نشانہ بنایا، سجدے میں جھکے علیؑ والوں
پر وار کیا۔
ذرائع کے مطابق تین چار مقامات پر پاک افغان بارڈر پر افغان حکام اور پاکستانی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ
اپر کرم گہوی پاک افغان بارڈر
شہیدانو ڈانڈ تحصیل علی زئی لوئر کرم پاک افغان بارڈر
تری منگل سپینہ شگہ پاک افغان بارڈر
#parachinarundersiege 🚨
پاراچنار میں ایک اور ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ڈی ایچ کیو پاراچنار میں موجود ڈاکٹر کے مطابق، ہسپتال میں آکسیجن مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں بچوں اور بزرگوں میں مزید اموات ہو رہی ہیں۔ آکسیجن اور ادویات کی قلت اموات کی بڑی وجہ ہیں۔

Mini clip from what Happened in Parachinar Today
پاراچنار جانے والے مسافر گاڑیوں پر لوئر کرم میں فائرنگ کے واقعے میں 87 افراد شہید اور 40 زخمی ہو گئے اور 107 افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں وہ تاحال مسنگ ہیں
#کیاآپکوپتاہیں؟
@OfficialDGISPR@PakPMO

پشاور میں ایک خواجہ سرا کا جنازہ پورا دن ایسے پڑا رہا کیونکہ کوئی صاحب جنازہ پڑھنے کے لئے تیار ہی نہیں تھا اور پھر رات کے اندھیرے میں 50 ہزار روپے لے کر جنازہ پڑھایا گیا۔ یہ واقعہ انسانی حقوق کی پامالی اور خواجہ سراؤں کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہیں
#HumanRightsVoilation