🚨میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
اقبال آفریدی کا انکشاف
“I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.” - @Kasim_Khan_1999#LetTheWorldSeeImranKhan
“My brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.” - @Kasim_Khan_1999 #FreeImranKhan #JusticeForImranKhan
ڈاکڑ جلیل پاکستان Gen-Z کا قصور نہیں ہے! پاکستانی جرنیل ھندوستان اور اسرائیل کے سیاستدانوں سے زیادہ ظالم اور انسان دشمن ہیں! دہلی کی سڑکوں پہ وہ کچھ نہیں ہو سکتا جو بدنصیب پاکستان میں ممکن ہے!
”ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کرلیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کیلئے کھڑے رہیں گے۔ عمران خان جیل میں ہے اور ان شاءاللّٰہ لوگوں نے سڑکوں پر نکلنا ہے۔ لوگ تیار ہیں، عمران خان کیلئے دباؤ ڈالیں گے۔ پاکستان میں قانون تو ختم ہوگیا ہے، آج کل تو کرمنل ججمنٹس دینے پر ترقیاں مل رہی ہیں، لیکن فکر نہ کریں، ہم میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کیلئے بھی کھڑے ہیں۔“
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
صنم جاوید نے صحافی کے زریعے سے (کوٹ لکھپت) جیل سے ایک پیغام پہنچایا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے، یہ میرا بہت بڑا نقصان کر دیں گے اور میری جان خطرے میں ہے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ابھی ایک کلپ دیکھا جس میں بلاول زرداری کہہ رہا تھا: پی ٹی آئی والے سکھر آئیں، میں انہیں وہ سیل دکھاؤں گا جہاں بے نظیر بھٹو نے جیل کاٹی تھی۔
ارے بھائی وہ سیل پھر کبھی سہی، ابھی ہمیں وہ سیل دکھائیں جس میں آصف زرداری اور بے نظیر بھٹو نے آصفہ بھٹو کا سنگِ بنیاد رکھا تھا۔
بلوچستان کی تلخ حقیقت: جرنیلوں کے غرور کا انجام! ۱۹۵۰ کی دھائی سے پاکستانی قوم کرنیلی جرنیلی دماغی خلل کی تکلیف دہ قیمت ادا کر رہی ہے! مگر پھر بھی سمجھ نہیں پا رہی کہ سیاسی مسائل کا حل فوج نہیں ہے! خدا نسیم حجازی کو دوزخ میں بار بار جلاے جس نے لوگوں کے دماغوں میں سپاہی کی عزت پیدا کی!
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
@MaritStiles You can take the Indian out of India but you cannot take the corruption out of his blood. Those who put these degenerates on pedestals are to be blamed.
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے 🚨🚨
اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان۔۔
Spain editing Trump out of the World Cup victory photo is legitimately funny and the kind of thing that will drive him absolutely insane for the rest of his miserable life.