بالکل ! جلدی سے عام انتخابات کروا کر سب کی سب سیٹیں جیت جاؤ 😁😁 مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اتنی مضبوط پوزیشن ہونے کے باوجود PDM کی کانپیں کیوں ٹانگ رہی ہیں 😜😜
@HackerBoy111220 پہلے اردو لکھنا تو سیکھ لے میٹرک فیل ہیکر 😁😁 "اج" نہیں "آج" ۔۔۔ "اج" ایڈا توں نرگس دا منڈا 😜 "کر دو گا" نہیں "کر دوں گا" "حسن پڑی" کیا مطلب "شکر پڑیاں" لکھنا چاہ رہے تھے یا "حسن پری"؟؟ "اپلوڈ کو گا" نہیں "اپلوڈ کروں گا" ۔۔۔ تم نے ہیکرز کو سمجھ کیا رکھا ہے؟؟؟ کیا انپڑھ جاہل ؟
پاکستانی قوم کی ذھانت دیکھیں کہ اگر میچ کے دوران "گو نواز گو" کے نعرے لگا دیتے تو میچ ہاتھ سے نکل جاتا لہٰذا انہوں نے "مریم کے پاپا چور ہیں" کا نعرہ منتخب کیا ۔۔۔ویل پلیڈ نواز اینڈ ویل سلیکشن پاکستانیز ۔۔۔ 🤣
@humairaajmal697 گشتی لفظ خاصا بازاری ہے لیکن پھر بھی اکثر گالیوں میں سنا ہے لیکن "گشتوڑے مرد" میں نے خود مرد ہونے کے باوجود پہلی بار سنا ہے لیکن ہے بہت پر اثر ۔۔۔ کسی کو کچھ بھی کہیں اپکا نالج بھی عام خواتین والا نہیں ہے ۔۔۔ خاص ہیں آپ ۔۔۔ "گشتوڑے مرد" ہمیشہ یاد رہے گا آپکا علمی تحفہ
@Shan_Malik017@FarooquiJameel چھوڑو یار ، ایسے لوگوں کو غیرت نہ دلائیں ۔۔ مریم نواز جیسی باقرہ کہ جو نکاح کے وقت بالکل کنواری تھی ، کے بھائیوں کی غیرت کو یہ کیا سمجھیں گے ۔۔۔ اگنور کرو
@MaryamNSharif جان ہی اُنہی مجرموں سے چھڑوا رہے ہیں جو اپنے بچے لے آتے ہیں جنہوں نے زندگی میں ایک لمحہ کام نہیں کیا ہوتا جیسے آپ ، حمزہ ، آپکا بیٹا ، بلاول ، مفتی محمود کا بیٹا مولوی فضل اور پھر اسکا بیٹا ، ولی خان اور اسکا بیٹا ۔۔۔ ہمیں عمران کے بیٹے سیاست میں نہیں دیکھنے ۔۔😊
@DictatorMarri@OfficialDGISPR یعنی آپکی فہم و فراست یہ کہتی ہے کہ عمران خان فلائنگ ککس مارنے لگتا ۔۔۔ قائداعظم ڈٹ کر کھڑے تھے سے کیا مطلب لیتے ہونگے آپ کہ قائد رنگ میں آتے ہونگے اور گاندھی کو اٹھا اٹھا کر مارتے ہونگے؟؟ 😊😊 اعلیٰ اقدار میں بہادری اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے رہنے کا نام ہے ۔۔ WWF دیکھنا چھوڑ دیں
@OfficialDGISPR شہید کی معصوم بیٹی نے زبان بند کر دی ۔۔۔ اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔ اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور آرمی کے بڑوں کو توفیق دے کہ بروزِ قیامت نظریں اٹھا کر شہیدوں کا سامنا کر سکیں ۔۔۔ آمین
@OfficialDGISPR کاش کہ تم سے محبت بچی ہوتی تو مزا آتا ۔۔۔ سچ تو یہ ہے کہ اب لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے ، صرف ڈرتے ہیں کہ کہیں اٹھا کر نہ لے جائیں ۔۔۔ کتنے درد کی بات ہے ! ہے ناں؟؟؟