@waheedwazir73@fawadchaudhry اس وقت NWFP کو صوبے کا درجہ حاصل نہیں تھا۔
اسی لیے صوبائ اسمبلی سے فیصلے کی جگہ referendum ہوا جس کے نتائج بتانے کی ضرورت نہیں۔
@VoiceQuetta Literally not a big amount of money is required for small steps.
Balochistan has much more per capita budget than that of Punjab despite huge tax collection from Punjab and additional tax pressure by Punjab government
@seemab_zahra_@Sabb587 How you came to know that there is a different language named Siraiki, it is Punjabi. How on earth anyone can understand different language without even meeting any individual who speak that different language. Majhi, Jhangvi and multani speaker can understand each other.
@awami_rational@NidaKirmani He was the worst or good is the subjective opinion.
But as the prime Minister he represented Pakistani government as Muhmmad Younus represented Bangladesh
@awami_rational@NidaKirmani But he represents the government of Pakistan both at home and on international level.
Demanding him to consider Pakistan an "abstract state" is absurd and stupidity in itself.
@Sarwar_J_Nasar@PalwashaRanra یہ تو عجیب منطق ہے کہ مسلمان نہیں تو ہیرو نہیں مسلمان ہے تو ہیرو۔
مسیحی نجاشی قبول اسلام سے پہلے بھی قابل قدر تھا اور یزید مسلمان ہوتے بھی پلید۔
@PalwashaRanra متحدہ پنجاب کی بات کس نے کی ہے؟
پنجاب تقسیم ہوا ہے لاکھوں جانیں گئی تو پاکستان بنا ہے۔
مگر کسی narrative کے لیے کسی کے مذہب کی وجہ سے اسے ولن یا ہیرو تو نہیں مانا جا سکتا۔
محمود غزنوی لٹیرا ہی رہے گا اور رنجیت سنگھ اپنے عمل کی وجہ سے سیکولر ہی جانا جاۓ گا۔
@AzharAfg کیسے ہیرو ہیں آپ لوگوں کے جو بات ہی ایک نسل کی کرتے ہیں باچا خان خوشحال خان۔کتنی چھوٹی سوچ ہے ان کی گویا پشتون کوئی آسمانی انسان ہوں۔
میں نے بھلے شاہ ، وارث شاہ یا بابا فرید کے پنجابی کلام میں کبھی پنجابیوں کی یا کسی نسل کی بات نہیں پڑھی۔ اُن کے لیے گویا نسل کوئی چیز ہی نہ تھی
@akhlaqafghan@fawadchaudhry پنجاب میں رنجیت سنگھ پر PhD بھی ہوئی ہیں۔ Academia میں وہ ایک سیکولر ہیرو ہے۔ لوگوں کو البتہ راۓ کا اختیار ہے زبردستی تو غزنوی اور ابدالی منواۓ گئے ہیں رنجیت نہیں۔
@AzharAfg مغالطہ پاکستان میں تو ابدالی ہیرو ہے۔ پاکستان کا مزائل رنجیت سنگھ کے نام پر تو نہیں ابدالی کے نام پر ہے۔
تمھارے بقول پنجابی فوج نے رکھا ہے۔ پہلے پنجابیوں جتنا بڑا دل لے کر آؤ نسل پرست۔
ہم تو کہتے ہیں ہم غزنوی ابدالی اور مندر لوٹنے والوں کا کوئی احترام نہیں کرتے۔ جو کرتا ہے کرۓ
@SenatorMushtaq اقبال کارل مارکس اور ملکہ وکٹوریہ کے حوالے سے جو لکھ کر گئے آپ مانتے ہیں؟
بابا گرو نانک کے حوالے سے انہوں نے جو لکھا وہ مانینگے؟
اقبال شاعری میں کونسا کوئی حوالہ دے رہا ہے جو ماننا ہے۔ عجیب منتق ہے اقبال بذات خود تو کوئی حوالہ نہیں۔
@HamzaKhan374811@indyurdu کونسا ڈائرکٹ ٹیکس دے رہے ہیں قبایلی اضلاع؟
یہ مسئلہ اپنی جگہ مگر حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے اور ہر پاکستانی کی حفاظت ہونی چاہیے۔
@AsifKareemTweet سب سے کم ٹیکس کولیکشن کے باوجود سب سے زیادہ per capita بجٹ ہے بلوچستان کو۔ اگر اس کے باوجود عوام تک ثمرات نہ پہنچے تو یہ قوم سے بڑی زیادتی ہو گی۔
@x0x0lic@SenatorMushtaq اول تو گزشتہ 150 سال کی معلومات کے مطابق میرے آباؤاجداد لاہور میں تجارت کر رہے ہیں اور اگر پینڈو بھی ہوتا تو یہ فخر تھا۔
دوسرا اپنی بات کا حوالہ نہیں دیا آپ نے۔ یاد رہے یہ حوالہ شہر لاہور کا ہو جہاں یہ واقعہ ہونے کا دعوی ہے۔ کسی افغانی کا حوالہ قابل قبول نہیں ہو گا۔