ٹک ٹاکر عمران خان اپنا اگلا vlog "نشے کے نقصانات" پر ریکارڈ کروائیں۔
کیونکہ نشے کو بھی ان سے بہتر کوئی نہیں جانتا، UN کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نشہ کرنے والوں کی تعداد 7.6 ملین ہے اور ہر سال 40 ہزار افراد کا اس میں اصافہ ہو رہا ہے۔
Imran khan certified AZam khan statement while admitting in an interview that he not only taken the cypher but he has lost it too — Mr Khan could be tried under Official Secret for the violation of his oath as the PM
اچھاہے۔@FarhanKVirk عمران کی بدلحاظی اورگالم گلوچ کرنےوالی اس نادان پراپیگنڈامشینری سےمنطقی لڑائی
لڑرہےہیں جوعمران کاجعلی امیج بنارہی ہے۔فرحان ماضی میں عمران کاساتھ دینےکی غلطی کااعتراف بھی کرچکےہیں۔
عمران کی اصلیت ہرسوشل میڈیافورم پرعوام اورخاص طورپرنوجوانوں تک پہنچاناضروری ہے۔
لیپ ٹاپ بیشک سرکار کی دی ہوئی چیز ہے اور ٹیکس کے پیسوں سے ملی ہے،
لیکن جو سرکار اسے دے اسکو کریڈٹ دینا چاہئے۔
تحریک انصاف نے بھی ایسے کوئی مثبت کام کئے ہوتے تو آج کریڈٹ لیتے۔
خود کچھ کیا نہیں اور دوسرے کچھ کریں تو انکی ٹانگ کھینچتے ہیں، بس یہی اس جماعت کی کل سیاست ہے۔
نجم سیٹھی میر شکیل الرحمان اور مجھ پر صرف ایک لفظ کہنے پر ستائیس شہروں میں غداری بغاوت کی ایف آئی آر درج کروا دی گئیں۔ دوسری جانب کچھ ٹی وی چینلز نے ہماری تصویرں لگا کر کافر غدار کہہ کر پراپیگنڈہ کیا گیا۔
ٹارگٹ صرف عمران خان لانا نہیں تھا بلکہ یہ بھی تھا کہ جو کوئی بھی اس پراجیکٹ کے بارے میں آواز اٹھائے گا اسکو بھی ٹارگٹ کرنا ہے، ابصار عالم
پاکستان کی عوام کی یہ حالت ہے جبکہ ایک ریٹارڈ جج کو 2000یونٹ بجلی مفت ملتی ہے فون گیس فرسٹ کلاس ائر ٹریول کے ٹکٹ اور دس لاکھ پینشن نوکر خانساماں ڈرائیور مالی گھر اس کے علاوہ ہے
ایک عام آدمی کے سات سو یونٹ کا بل 27000روپے ہے وہ آدمی جو ماچس کی ڈبیہ تک پر سیلز ٹیکس دیتا بجلی بل پر ہزار طرح کے ٹیکس دیتا
مگر اتنی مراعات مفت لینے والے کہتے یہاں کوئی ٹیکس نہی دیتا ہے
ٹیکس صرف جج جرنیل بیوروکریٹس صحافی اور امیر طبقہ نہی دیتا عوام کی تو کھال اتار لیتے ہیں
سانحہ 9 مئی کے گرفتار تقریباً تمام افراد عمران نیازی اور PTI کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں، کارکن کہتے ہیں سانحے کے بعد عمران نیازی نے ان کو اپنا نہ کہہ کر اور ایجنسیوں کے لوگ کہہ کر ٹھکرادیا تھا۔ سلیم بخاری
دنیا میں تین طرح کے لوگ ہوتے ہیں
احسان کے بدلے احسان کرنے والا
احسان کے بدلے احسان نا کرنے والے
اور احسان کے بدلے نقصان کرنے والے
کبھی غور کریں تو آپ کے ساتھ احسان کے بدلے نقصان کرنے والوں میں %90 کا تعلق PTI سے ہوگا اور انکا قصور نہیں، انہوں نے اپنے لیڈر سے یہی سیکھا ہے۔
اگست 2014 آپکے حامیوں نے طاہرالقادری کے ساتھ ملک کر پارلیمنٹ اور دیگر ریاستی املاک پر حملہ کیا جس کی وجہ سے تین لوگ مارے گئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے اور آپ نے تشدد کو مزید ہوا دی یہ سب کونسی جمہوریت ہے اور اس سب کا جمہوریت سے کیا لینا دینا ہے۔
خان صاحب آپ کو کمانڈو ایکشن سے نہیں بلکہ عزت واحترام سے لے جایا گیا ورنہ ہسٹری میں واقعات تو ایسے بھی ہیں کہ ایئرپورٹ سے گرفتار کر کے باپ بیٹی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی لے جایا گیا تھا مگر 9 مئی جیسے واقعات نہیں ہوئے تھے۔۔۔اگر یہ پرامن احتجاج تھا تو آپ کے لوگوں کے پاس آگ لگانے++