8 Oct Peshawar
9 Oct Charsadda
10 Oct Bajaur
11 Oct Charsada Mental Hosp
12 Oct Bajaur Hi School
13 Oct Malakand
14 Oct Peshawar Gulbahar Chowk
15 Oct Uper Dir
16 Oct Neeche Dir
17 Oct Khabe Dir 🤔
Piare Youthio,
KhanSahib Adiala men hen 😏
Relationships are a lot like the Product Life Cycle.
introduction brings excitement, growth brings love, maturity brings stability, and neglect can lead to decline.
But with effort, communication and new experiences, you can create an extension stage or revive the relationship.
Either you’re talking about a different Imran Khan, or you’ve somehow decided that a convicted criminal who used political power to benefit himself and his family qualifies as “one of Pakistan’s greatest leaders.” The standards really are flexible these days.
پنجاب پہ ہمیشہ دوسرے صوبے تنقید کرتے رہے۔ پہلی بار پنجاب نے جواب دیا تو سب کو قومی وحدت یاد آ گئی۔
آپ دہشت گرد اور لاشیں بھیجیں، ہم آپ کو غلط بھی نہ کہیں؟
#Punjab
کچھ لوگ مریم کی کارکردگی سے ناراض ہو کر اس کی نجی زندگی پہ بھی عجیب و غریب تبصرے کر رہے ہیں۔
ایسے عامیانہ تبصرے آپ کو نظر سے مزید گرا رہے ہیں۔
کچھ تو معتبری دکھائیں
انصافی کزن باتیں سنا رہے تھے کہ شریف خاندان بیرون ملک کالی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں۔اگر ایماندار ہیں تو عوام سے ڈرتے کیوں ہیں؟
میں:شریف لوگ کتوں کے غول سے دامن بچا کے گزرتے ہیں۔بھونکنے والوں کا کیا ہے،مشہور لوگوں پہ بھونک کے مشہور ہو جاتے ہیں۔
اب خاموشی سے چاۓ پی جا رہی ہے
🏃🏻♀️🏃🏻♀️🏃🏻♀️
جنھیں امام حسین رض کے مقابلے میں ہزید کی حمایت کرنے والے لوگوں کے بارے میں علم نہیں،
وہ آج حرمین شریفین کی حفاظت کے خلاف باتیں کرنے والے دیکھ لیں��
رافضی صاف نظر آ رہے ہیں۔
سعودی عرب کو اپنے پڑوس کی اور آنے والے حالات کی بہتر خبر تھی، اسی لیے وقت پہ دفاعی معاہدہ کر لیا۔
اب امریکہ کے انکار سے سعودی عرب کو ویسی مایوسی نہیں ہوئ کیونکہ حفاظت کے لیے دائیں بائیں دوسرے بھائ موجود ہیں
#PakistanStandWithSaudi
السلام علیکم
جب دل بوجھل ہو اور الفاظ گلے میں اٹک جائیں، تو بس اتنا یاد رکھیے:
"إنّ ربّي لسميع الدعاء" ✨
بے شک، میرا رب دعاؤں کو سننے والا ہے! 🤍🤲
کبھی بھی اپنی دعاؤں سے مایوس نہ ہوں، وہ ذات ہر خاموش آہ اور دل کی ہر پکار کو سنتی ہے۔
وَمَا أَرْسَلْنَلکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ
اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے
سورۃ الأنبیاء، آیت 107
تمام مسلمانوں کو عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو ♥️
#جشنِ_عید_میلاد_النبی_ﷺ ♥️♥️♥️