You may shoot me with your words. You may cut me with your eyes. You may kill me with your hatefullness but like the air I will always rise.❤️❤️ 💯 follow back
آپ ﷺرات کے آخری حصےمیں بقیع کی طرف تشریف لے جاتےاور فرماتے:
مومن قوم کے گھرو ! تم پر سلامتی ہو اور جس کل کے لیے تم سے وعدہ کیا گیا تھا اور تمہیں اس کے لیے مہلت دی گئی تھی وہ تم تک پہنچ چکا،اور بے شک ہم تم سے ملنے والے ہیں ،اے اللہ ! بقیع غرقد والوں کی مغفرت فرما۔
(مشکوۃ، ۱۷۶۶
تین سال گزرنے کے باوجود للہ جہلم ڈیول کیرجوے فنڈ کی عدم دستیابی کی وجہ سے ابھی تک مکمل نہ ہوسکا جس ضلعے کے لوگوں نے 40 سال تک ن لیگ کو سب سیٹیں گفٹ کی آ ج اسی ضلع جہلم کے لئے ایک میگا پروجیکٹ کے لئے فنڈ نہیں افسوس
@CMShehbaz@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@dcjhelum@DCLahore
نواز شریف صاحب گزشتہ ادوار میں تحصیل پنڈ دادن خان کی عوام نے پلیٹ میں رکھ کر اپکو MNA .MPA کی سیٹ دی
اپ ہماری تحصیل پنڈدادنخان کو فنڈ کیوں نہیں دے رہے شہباز شریف اور مریم صاحبہ کو بولو للہ جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز ریلیز کریں تا کہ عوام کی مشکلات کم ہو سکے ۔۔
بزم جہاں میں آج یہ کس کا ورود ہے
جبریل کے لبوں پر مسلسل دُرود ہے
فخرُ الرّسُل ہے شافعِ روزِ حساب ہے
اُمّی لقب ہے صاحبِ اُمّ الکتاب ہے
قرآن جس کا خُلق ہے وہ رحمتِ تمام
جس کیلئے ہوا ہے دو عالَم کا انصرام
جس کے غلام فاتحِ ایران و شام ہوں
لاکھوں دُرود اُس پہ، ہزاروں سلام ہوں
ﷺ
این اے 67 یہ مسلم لیگ نون کا گڑھ حلقہ رھا سابق ایم این اے راجہ اقبال مہدی خان مرحوم (اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے) اس حلقے میں ناقابل شکست ایم این اے رھے تیس سال یہ حلقہ مسلم لیگ نون کے ساتھ وفا کرتا رھا
@MaryamNSharif@CMShehbaz
یہ علاقہ پنڈدادن خان ہے شریف النفس سادہ لوح لوگ اس علاقے کے رہائشی ہیں پانچ لاکھ سے زائد افراد کی تحصیل آج کل زیر عتاب ہے یہ علاقہ رو رو کر ہاتھ جوڑ کر اپنے ناکردہ گناہوں کی معافی مانگ رہا ہے.
@MaryamNSharif@pmln_org @chocspeaks @Aadiiroy2
للہ جہلم روڈ۔ چوران کے قریب ایک نمک سے بھرا ٹرالا الٹ گیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سڑک بنے یا نہ بنے بہرحال دو سال میں اس روڈ پر کئی افراد زخمی اور گاڑیوں کے لاکھوں کے نقصانات ہو چکے
@MaryamNSharif@SohaibBherthMPA
یہ قربانی کا گوشت نہیں ہمارا نمک ھے جو قربانی کے گوشت کی طرح کھایا جا رھا ھے مگر اسکا حق کوئی ادا نہیں کر رہا کھیوڑہ سیمت پوری تحصیل اس وقت کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ھے مگر اس نمک پر اربوں روپے کا زرمبادلہ کمایا جا رھا ھے ہمارا حق ہمارے نمک کی ریلیٹی ہمارے علاقے پر خرچ کی جائے
یہ قربانی کا گوشت نہیں ہمارا نمک ھے جو قربانی کے گوشت کی طرح کھایا جا رھا ھے مگر اسکا حق کوئی ادا نہیں کر رہا کھیوڑہ سیمت پوری تحصیل اس وقت کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ھے مگر اس نمک پر اربوں روپے کا زرمبادلہ کمایا جا رھا ھے ہمارا حق ہمارے نمک کی ریلیٹی ہمارے علاقے پر خرچ کی جائے