@MaryamNSharif یہ تینوں جج اس بنچ پر تھے جس کے فیصلے سے عمران خان کی حکومت ختم ہوئ. اس نے ڈائری اور پن اٹھایا اور اپنے عوام میں چلا گیا، کیونکہ ان کے دل میں رہتا ہے. ان کا ماتم اس لئے شروع ہے کیونکہ ان کو پتہ ہے ان کے لئے اب کوئی جانے کی جگہ نہیں جہاں عزت اور پیار ملے #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
#وہ_کون_تھا یے سب جانتے ہیں مگر ان کے آگے کسی کی نہیں چلتی آگے بھی وہ جو چاھیں گیں کریں گے
اور افسوس حکومت بھی ان کی بنائ ہے جو کہتے تھے
یہ جو دھشتگردی ہے اس کے پیچہے وردی ہے
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
#neutral please do something to control this situation, everyone discussing over political situation and Pakistan losing its' economical position day by day
We are with Pakistan, no matter the face to handle this situation
#PakArmyForPakistan
Sazish nahi hui Mudakhlat hui hai
IK ko Sazish kar k nahi hataya Mudakhlat kar k hataya.
Ho kiya raha hai Awam ko pagal samjha hua hai
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک نظر ادھر بھی: مریم نواز نے UAE کا تحفہ ۲کڑوڑ ۸۱ لاکھ کی BMW گاڑی صرف ۳۴ لاکھ دے کر رکھ لی؛ نواز شریف نے سعودی شیئزادے کے دی ہوئی مرسڈیز؛ آصف زرداری نے تین بیلٹ پروف گاڑیاں قواعد میں تبدیلی کر کے رکھ لیں- کیا یہ بھی توشہ خانہ کا مال تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور