کنجر ٹاؤٹ۔۔۔ ملٹری کا ڈپلومیای سے کیا کام؟ بیغیرت بوٹ چاٹ سوچتے بھی نہیں کہ کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔آپس کے گلے شکوے؟ کنجرو اس ملٹری نے سیدھی گولیاں مار کے قتل کیا ہے نہتے جونوں کو، گھروں میں گھسے ہیں ، بچوں کو مارا ہے۔۔۔لعنت آپ پر🖐️
آپ جس بھی پارٹی سے ہوں،
ملٹری لیڈرشپ سے جیسے بھی گلے ہوں،
ایک اہم مسئلے پہ ��ہم وقت پہ،
فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے تدبُّر کی داد دینی چاہیے۔
آپس کے گلے شکوے مل بیٹھ کے حل بھی ہو سکتے ہیں۔ ہو بھی جائیں گے، لیکن اس موقع پہ اتحاد کی ضرورت ہے۔
پاکستان کی ملٹری ڈپلومیسی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے!
@HammadPak71@JimmyVirkk نا ہی یمن میں کوی مدد کر سکے تو پیکٹ کس بات کا ؟؟سعودی عرب کو یمن کے معاملات سے دور رہنا ہوگا اور اپنی ارمی پروفیشنل بنانی پڑے گی باقی خلیفہ اور پاکستان کے ساتھ پیکٹ اج عملی طور فوت ہوگیا چلیں 4 دن خوب بھنگڑے ڈالے تھے پر اپ کو بولا تھا کہ سعودی عرب کو انفنٹری چاہیے جہاز نہیں
میری ایک رشتہ دارکی ماں کاشوکت خانم ہسپتال میں نو سال علاج ہوا.جب ان کی ماں کینسر سےٹھیک ہوئی تو مجھےعلاج کا بل دیاتو میں رونےلگ گیا جس پررقم لکھی ہوئی تھی5 کروڑ87 لاکھ روپےبل کےآخر میں لکھاہوا تھاکہ یہ ساری رقماڈیالہ جیل قیدی نمبر804نےاداکر دیا ہے۔مفتی طارق محمود
ٹرمپ ۔۔۔۔۔نیتن یاہو کو گیارہویں گھنٹے میں گھنٹہ دکھا گیا ہے ۔۔۔جنگ دوبارہ نہیں کی۔۔کل اسرائیل میں الیکشنز ہیں ۔نیتن کا دھڑن تختہ ہو جائے گا۔۔اور اسکی بلیک میلنگ سے بھی ٹرمپ کو نجات مل جائے گی۔۔۔اور نیتن سیدھا جیل جائے گا الیکشن ہارنے کے بعد۔۔ویسے اُدھے بھائی دل کے بہت اچھے ہیں😎
@HammadPak71@JimmyVirkk سعودی عرب کا تیل نکل گیا ہے یمن میں اس کو شکست ہوی ہے اور اپنا تیل کو انفراسٹرکچر بھی تباہ کروا بیٹھا ہے اب اس کے پاس کوی اپشن نہیں ماسواے حوثی کی زیادہ سے زیادہ شرائط ماننے کے پاکستان ترکی نا3 میں نا 13 میں مکہ دفاعی معاہدہ عملی طور پر فوت ہوگیا ہے یہ سعودیہ کا دفاع نا کر سکے
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک مل��شیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخا��فین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھون��تے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
انیق صاحب انسان فانی ہے پر دیکھنے والی بات ہے کہ تاریخ اپ کو کیسےہاد رکھتی ہے کہاں گیا ضیا ؟اج اس کا بیٹابھی اس کا نام نہیں لیتا کہاں گیا قمر باجوہ لوگوں کو دیکھ کر چھپ جاتا ہے چلی کی طرح جب بھی پاکستان سول حکومت کی طرف لوٹاپنوشے کی طرح ان سب کا احتساب ہوگا