تصویر میں نظر آنےوالے افراد میں یہ دو کو��ی عام لوگ نہیں ایک پیشے سے وکیل ہے اور الخدمت فاونڈیشن بونیر کا ضلعی صدر ہے۔ دوسرا انجنئیر ہے اور جماعت اسلامی ضلع بونیر کا امیر ہے۔
اس وقت جب قوم پر سخت وقت آیا ہے تو ایک کارکن اور رضاکار کیطرح میدان میں موجود ہے۔
#AlkhidmatFloodResponse
Floods have devastated KP & beyond — families are stranded, hungry & in urgent need.
Alkhidmat Foundation is rescuing, feeding & healing.
🙏 Pray. Support. Donate: https://t.co/yxeq70424L
#AlkhidmatFloodResponse
#یوم_استحصال_کشمیروفلسطین
امریکہ ہو یا کوئی اور ملک، تجارتی معاہدوں کو قوم کے سامنے لانا چاہیے۔ امریکا سے چاپلوسی یا خوش آمد کے ذریعے تعلقات آگے بڑھانے کی بجائے عزت، وقار اور قومی خود مختاری کو مقدم رکھا جائے۔
اس وقت پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، جن میں سے 55 لاکھ خیبرپختونخوا میں ہیں۔ تعلیم آؤٹ سورس کرنا، نئے اسکولوں کی تعمیر سے گریز اور اداروں کی زبوں حالی حکومتوں کی ناکامی کا ثبوت ہے۔
#یوم_استحصال_کشمیروفلسطین
Balochistan Incident is not an Honor Killing its Brutal Murder.
Exclusive Podcast with Barrister Ambreen Qureshi
Watch the complete video and share your views....
https://t.co/o2q6wAKtek
Dear @WhatsApp@whatsappforbiz my WhatsApp business account has been unfairly blocked causing near major disruption to my work and i have already appealed multiple times but have not received any clear resolution requesting your urgent help to review and unlock the account
رفح قتل عام،
اے حکمرانوں!
اے افواج المسلمین۔
کل کیا عذر پیش کروگے؟؟؟
کل رفح قتل عام۔کیخلاف پارلیمنٹ /وزیر اعظم ہاوس کیطرف مارچ کرینگے،ان شاءاللہ۔
تمام پاکستانیوں سے رفح قتل عام کیخلاف ڈی چوک پہنچنے کی اپیل ہے۔
#ReachDchowknow@SaveGazaPK
پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں دے رہی۔
ہمارا ایف آئی آر درج نہیں کررہی۔اپنی طرف سے ایک جعلی ایف آئی آر درج کی ہے حالانکہ ہم عینی شاہدین ہیں۔
بااثر قاتل کو ہم سے کیا پوری دنیا سے چھپایا گیا ہے۔
سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے غزہ بچاو دھرنا ڈی چوک اسلام آباد۔
غیر مسلم فلسطین کو تسلیم کررہے اور 70 سال سے ہمیں یہ کہا جارہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کو آزادی لے کر دیں گے۔
جب جب نئی بندوق خریدی یہی شوق کر خریدی۔
عمران ریاض خان🔥🔥🔥
https://t.co/aiS47pxmMG