محمد یوسف نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا رابطہ "کیا تو دیکھیں گے "
اس کی انا اس کی خود سری نے اس کی کرکٹ تباہ کردی
شین وارن نے خود کہا مجھے گگلی میں ہرابلم آتی تھی تو میں گگلی سیکھنے قادر کے گھر چلا گیا،
مرلی دھرن نے خود قبول کیا کے میں نے دوسرا ثقلین سے سیکھی -
اظہر الدین 87 کے پاکستان کے ٹور کے دوران فارم میں نہی تھے تو وہ ظہیر عباس سے ٹپس لینے چلے گئے
یونس بتاتے ہیں ایک دفعہ مجھے بیٹنگ میں کچھ پرابلم محسوس ہو رہی تھی تو میں انگلینڈ میں تھا وہاں ڈریوڈ بھی تھے میں ان سے ملنے گیا اور مسئلہ ڈسکس کیا تو ڈریوڈ نے اسے حل کیا-
یہ انا پرست بابر اعظم اس انتظار میں ہے کوئی اسے خود سے بتانے آئے -
برازیل کے میئر نے شکایات پر اچانک ہسپتال کا دورہ کیا اور دو ڈاکٹروں کو سٹور روم میں سیکس کرتے ہوئے پکڑ لیا۔
‘ایمرجنسی روم لوگوں سے بھرا پڑا ہے اور تم لوگ یہاں چوم چاٹ کر رہے ہو۔ تم بدمعاش ہو۔ تم کمینے ہو!’
دونوں ڈاکٹروں کونوکری سے نکال دیا گیا۔۔۔
چارلس ڈارون کی کتاب آن دا اوریجن آف اسپیشیز اگر آپ نے پڑھی نہیں تو نام ضرور سنا ہوگا۔
یہی وہ کتاب ہے جس نے شواہد کے ساتھ دنیا کو ارتقا کی حقیقت سے آشنا کیا۔
[انجام کار آدم و حوا کا مذہبی قصہ "تاریخ" سے نکال کر "اساطیر" میں شامل کرنا پڑا۔]
آج میں نے اپنی ویب سائٹ پر اسی کتاب کا خلاصہ پیش کیا ہے۔
https://t.co/8mFNRGcIoX
شہباز گل صاحب؛🚨
پاکستان کی تاریخ میں شاید پہلی بار ایسا ہوا ہے, کہ خواتین کو اس طرح 3 ایم پی او کے تحت قید کیا گیا ہو ۔ خان صاحب کی بہنوں کو قید کیا گیا ۔۔
ان کے گھر سے اٹھایا گیا ۔ ایک مہینہ گزر جانے کے بعد بھی اب تک انہیں رہا نہیں کیا گیا۔"
اگر آپ کے پاس وسائل ہیں تو جہاں کا ویزہ ملتا ہے وہاں نکل جائیں پاکستان سے بھاگ جائیں ایتھوپیا، نائجیریا عراق کا ویزہ بھی ملتا ہے نکل جائیں جن کے پاس زمین جائداد ہے وہ اپنی بیچیں اور بچوں کو باہر بھیجیں پاکستان میں نہ آپ کا مستقبل ہے نہ آپ کی آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے ستر سال میں اس ملک سے جتنا نچوڑا جا سکتا تھا نچوڑ لیا گیا ہے اب یہ عمارت بوسیدہ ہو کر گرنے کے قریب ہے یہاں نہ انسانی حقوق ہیں نہ قانون ہے نہ روزگار ہے نہ صحت نہ تعلیم ہے مہنگائ، لاقانونیت، بدعنوانیوں کا قلعہ ہے
سلونی سلونی قبل ان تفقدونی
مجھ سے پوچھ لو، قبل اس کے کہ مجھے کھو دو۔
یہ قول حضرت علی سے منسوب ہے۔
میں حیران ہوتا تھا کہ رسول کے ہوتے ہوئے، اور پھر علی کے اس دعوے کے بعد لوگوں کے پاس کیسا سنہری موقع تھا۔ وہ کیا کچھ نہیں پوچھ سکتے تھے۔
لیکن انھوں نے کیا پوچھا؟ ایک شخص نے پوچھا، میری داڑھی اور سر کے بال کتنے ہیں۔ حضرت علی نے بھی ٹکا کر جواب دیا۔ انھوں نے کہا، جتنے بھی بال ہیں، ہر ایک کی جڑ میں ایک شیطان بیٹھا ہے۔
ہم نے رسول اور علی کا زمانہ نہیں پایا، لیکن خوش نصیب ہیں کہ اے آئی ہمارےسوالات کے جوابات دینے کے لیے آگئی ہے۔
چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سے کیے جانے والے سوالات کا تو علم نہیں، لیکن ایکس پر دیکھ لیں کہ گروک سے کیا سوالات کیے جارہے ہیں۔ انسان چودہ صدیوں میں داڑھی کے بالوں سے ناف کے بالوں تک ہی پہنچ سکا ہے۔
لوگ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ میں اے آئی سے کام لیتا ہوں۔ بلاشبہ یہ درست ہے۔ لیکن یاد رہے کہ اے آئی ایک ٹول ہے۔ کیلکولیٹر، کیمرا، کمپیوٹر، سب ٹولز ہیں۔ آپ کو استعمال آتا ہے تو کاریگر ہیں۔ نہیں آتا تو اناڑی ہیں۔
مجھے بچپن میں پہاڑے یاد کروائے گئے تھے۔ لیکن میں اپنے بچوں کو پہاڑے یاد نہیں کرواتا، کیلکولیٹر استعمال کرنا سکھاتا ہوں۔ میں نے ٹائپ رائٹر پر ٹائپنگ بھی سیکھی تھی۔ لیکن کمپیوٹر کے دور میں کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ٹائپ رائٹر سے ڈاکومنٹ ٹائپ کرنے پر اصرار کرے گا۔
اے آئی سے کیسے کام لینا ہے، اسے کیا مواد فراہم کرنا ہے، پرومپٹ کیسے لکھنا ہے، کیا سوال پوچھنا ہے، یہ اصل کام ہے۔ مفت کے ماڈل پر کوئی مواد فراہم کیے بغیر غلط انگریزی میں احمقانہ سوالات کے وہ جوابات نہیں مل سکتے جو مہنگے ماڈل پر دسیوں کتابیں اور ڈیٹا فراہم کرکے سوچ سمجھ کر لکھے گئے پرومپٹس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
اے آئی سے ایک موضوع پر ایک سوال کریں، پھر اسی موضوع کی ایک کتاب اپ لوڈ کرکے وہی سوال کریں، پھر مزید دس کتابیں اپ لوڈ کرکے وہی سوال کریں۔ اس کے بعد جوابات کا تجزیہ کریں، اگر تجزیہ کرنا آتا ہے۔
میں نے کئی اے آئی ایجنٹس بنائے ہیں اور ان میں ہزاروں کتابیں اور مقالے فیڈ کرچکا ہوں۔ اس کام میں کئی مہینے لگے۔ ہر موضوع پر بیس بیس سوال کرکے مطلوبہ جواب حاصل کرتا ہوں۔ پھر ہر جواب کی جانچ کم از کم دو دوسرے ماڈلز سے کرتا ہوں۔
دو سو ڈالر ماہانہ والے تیز ترین ماڈل نے میرے فراہم کردہ ڈیٹا سے متعلق ایک سوال کا جواب اٹھارہ گھنٹے میں دیا۔
آپ اے آئی سے اٹھارہ سیکنڈ میں جواب لے کر میرا مضحکہ اڑا سکتے ہیں۔ لیکن پوشیدہ حقیقت یہ ہے کہ اے آئی آپ کا مضحکہ اڑاتی ہے۔
اگر آپ یہ بات نہیں سمجھ سکتے تو آپ بھی ایک ٹول کو فیڈ کیے جانے والے ڈیٹا کا حصہ ہیں۔
دیکھیئے مولانا عمران خان سے بھی زیادہ سخت باتیں کر رہے ہیں اور مولانا عمران خان جتنے مقبول بھی نہیں لیکن پھر بھی مولانا کیخلاف ایکشن نہیں لیا جا رہا۔
کبھی سوچا ہے کیوں؟ آیئے سمجھاتا ہوں۔
-مولانا کے پیچھے جو لوگ ہیں وہ متحد بھی ہیں اور سرفروش بھی۔ ان کا مولانا سے عقیدت کا بھی تعلق ہے اور عقیدے کا بھی۔
- آپ عقیدت مندوں سے لڑ سکتے ہیں، عقیدے سے نہیں۔
-مولانا اس نظام کی کمزوریوں اور حدود کو خوب سمجھتے ہیں۔
- مولانا سے مفاہمت تو ممکن ہے لیکن مولانا کی مزاحمت کا مقابلہ ناممکن ہے۔
المختصر، مولانا وہ طاقت رکھتے ہیں جس سے طاقت کا توازن متاثر ہوتا ہے اور مولنا کیخلاف ایکشن سے طاقت کے ایوان متزلزل ہوتے ہیں۔
خان جی آپ نے اس دن خان کو اکیلا چھوڑا جب پوری پی ٹی آئی آپ کی منت کر رہی تھی وزیراعظم کی دعوت پر ان سے مل لیں، سپیکر چیمبرز میں مزاکرات کا حصہ بنیں آپ کا قد کاٹھ ہے۔ آپ کی موجودگی سے اثر پڑے گا لیکن جب عمران خان کے لیے بات چیت کا موقع آیا تو کوئٹہ جا کر بیٹھ گئے۔
خان نے اچکزائی صاحب والی کڑوی گولی اس وجہ سے کھائی تھی ان کے شریف حکمرانوں سے ماضی میں تعلقات تھے کہ وہ استمعال کر کے کوئی راستہ نکالیں گے۔ تو کیا راستہ نکالا!
میں عرصے سے کہہ رہا ہوں محترم اچکزائی صاحب کو بات چیت کے زریعے راستہ نکالنے کی بجائے chaos اور گڑبڑ سوٹ کرتی ہے تاکہ انہیں لمبی لمبی غصیلی اور نفرت بھری تقریروں کا موقع ملے۔
جس وزیراعظم شہباز شریف کو پیٹھ پیچھے جعلی وزیراعظم کہتے ہیں اور بات کرنے سے انکار کرتے ہیں، اسی کو پارلیمنٹ میں ان کے منہ پر “شہباز بھائی شہباز بھائی “دس پندرہ دفعہ بلاتے ہیں۔
حیرانی ہے گورنر راج، پی ٹی آئی حکومت خاتمہ اور وزیراعلی کی گرفتاری کا انتظار کیا اور پھر اگلے دن اسمبلی میں کہا آئیں شہباز بھائی یہیں کرسی ڈال لیتے ہیں۔ بات چیت کرتے ہیں۔
کیا سب شہباز بھائی اور اچکزائی صاحب کا پلان/ملی بھگت تھی کہ پہلے گورنر راج لگ جائے پھر پارلیمنٹ کے فرش پر چٹائی ڈال کر بات چیت کریں گے پہلے نہیں؟
حیران ہوں پی ٹی آئی لیڈرشپ اتنی blind ہے کہ یہ سب کچھ آنکھوں سامنے ہوتا رہا ہے اور ہم میڈیا والے پریس گیلری سے سب دیکھتے رہے ہیں لیکن وہ ابھی بھی اس رومانس میں ہیں اچکزائی صاحب آزادی دلوائیں گے۔
شاید شہباز شریف صاحب اور اچکزائی صاحب کا مقصد ایک ہی ہے کہ خان لمبا جیل میں رہے تاکہ ایک وزیراعظم اور دوسرا اپوزیشن لیڈر رہے۔ بس طریقہ اپنا اپنا ہے۔ منزل دونوں کی ایک ہے۔
مولانا فضل الرحمن صاحب شخصیت کے ساتھ نہیں ، ملک قوم اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہے ، ملک ، ریاست ، اور قوم کی ترقی آئین کی تابعداری میں ہیں ،نہ کے شخصیت ، وہ شخصیت جتنا بھی طاقت ور ہو۔
فارم 47 کا نمونہ اور ووٹ چور جعلی ایم این اے اعجاز الحق سیاستدان ہوتا تو عمران خان کے سپاہی شوکت بسراء کو سیٹ واپس کر دیتا
لیکن یہ ٹاؤٹ تو بہت ہی بے شرم،بے حیاء اور نیچ نکلا!!
@ijazulhaq