پورا ملک ماضی کی حکومتوں نے گروی رکھا قرض دار دروازے پہ کھڑا،حکومت نے مشکل فیصلے کر کے ملک کو دیوالیہ ہونےاورمعیشت کو آئ سی یو سے نکالا۔خرچے کم کئےآمدن بڑھائ،انکے لئے ہوئے قرضوں کےسود ادا کئے۔اداروں کو خسارے سےنکال کر درست سمت دی۔اکسپورٹس بڑھ گئے انوسٹمنٹ آنے لگی۔اب پائدار ترقی
جب شیخ رشید صابر شاکر میڈیا یہ سب قوم کو پاگل بناتے رہے کہ دھرنا ختم ہو رہا فضل الرحمان جا رہا... حقیقت ٹی وی کہتا رہا یہ سب قوم کو پاگل بنا رہے فضل الرحمن بغیر فساد نہیں جائے گا وہ تصادم کرے گا...
دیکھئے فضل الرحمن نے کھل کر کہہ دیا ہماری لاشیں بچھ جائیں مگر ہم لڑ کر جائیں گے
These images from other side of border have given loud message to World that PM @ImranKhanPTI has won hearts of Indians especially Sikhs & they’re praising Pakistani leader for revolutionary initiative of opening Kartarpur Corridor
#IKTheHumanitarian
میں نے یہ اندازہ لگانے کیلئے کہ بارش اور بدلتے موسم کے حوالے سے شرکاء کو کیا امداد فراہم کی جاسکتی ہے، چیئرمین سی ڈی اے کو فوری طور پر دھرنے کے مقام پر جانے کا حکم دیا ہے۔
Pakistan welcomes the conclusion of the landmark Riyadh Agreement, as a result of the initiative taken by the Saudi leadership and support by UAE Government. We believe it is a crucial and important step forward towards a political solution and durable peace & security in Yemen.
ایک ہفتے میں پاکستان کو ملنے والی 4 خوشخبریاں کاروبار میں آسانی, پاکستان 136 سے 108 نمبر پر آ گیا تیزی سے معیشت میں اصلاحات کرنے والےدنیا کے تمام ممالک میں پاکستان ٹاپ 20 میں آگیا اسٹاک مارکیٹ 4 ماہ کی بلند سطح پر آ گئی ریکوڈک کیس میں 1 ارب بیس کروڑ ڈالر جرمانہ معاف
پاکستان سعودی قیادت کے عملی اقدامات اور اماراتی حکومت کی حمایت سے طے پانے والے تاریخی "میثاقِ ریاض" کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ معاملے کے سیاسی حل اور یمن میں دیرپا امن و استحکام کی جانب پیشرفت کے حوالے سے یہ معاہدہ قطعی طور پر نہایت اہمیت کا حامل ہے۔