بھارت سے ھمارا یک ہی رشتہ ھے اور وہ دشمنی کا رشتہ ھے۔ سیاسی وابستگی کسی کے ساتھ نہیں وطن کا وفادارھونا سب سے بڑی نعمت ھے۔
سداسلامت پاکستان تاقیامت پاکستان
شئیر ضرور کیجیے.....
دی گئی تصویر (1) ہے 30 اپریل 2015 کی جب قادیانیوں کے وفد نے مودی سے ملاقات کی تھی جسے وائرل کر کے چند منافقین اور اپنے ہی ملک کے دشمن پروپگنڈہ کررہے ہیں کہ یہ کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد مودی کی قادینوں سے ملاقات کی تصویر ہے۔
1/2
As always #PTM is circulating fake info just to play with the sentiments of Pashtuns and to gain their sympathies.But they have failed again.Using fake images of diff other countries they are defaming Pakistani state.
@kochaiAfghaan@latifwaxirii@iopyne#SaveBuner4mStateTaliban
#پاکستان_کی_جان_عمران_خان نے یو این اجلاس میں جس طرح نبی کریم ﷺ کے ناموس اور مسلمانوں کا مقدمہ لڑا اس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی۔۔۔۔۔
اللہ تعالی عمران خان کو سلامت رکھے۔آمین یارب العالمین
السلام علیکم
اللہ کافرمان ہے
اورہم نےانسان کواپنےماں باپ کےساتھ اچھاسلوک کرنےکاحکم دیاہے،اوراگر وہ تجھےاس بات پرمجبورکریں کہ تو میرےساتھ اسےشریک بنائےجسےتو جانتا بھی نہیں تو ان کاکہنا نہ مان،تم سب نےلوٹ کرمیرےہاں ہی آنا ہےتب میں تمہیں بتا دوں گا جو کچھ تم کرتےتھے۔(سورہ،العنکبوت8)
Entering 100th day of brutal clampdown, the horrific stories from Indian Occupied Kashmir haven’t ceased to surf for even a single day. Every passing day is putting a big question mark on UN’s resolution & silence of Intl community over Kashmir #100DaysOfKashmirSiege