بریکنگ نیوز۔۔۔
بلوچستان: جعفر ��یکسپریس کو کالعدم BLA نے مقامی پولیس کے مطابق سبی کے نزدیک انتہائی دشوار علاقے کی ٹنل نمبر 8 کے قریب روک دیا۔ 400 سے زائد مسافر جن میں BBC کے مطابق اکثر سرکاری ملازم ہیں یرغمال بنا لیے گئے۔ ٹرین میں کسی سے رابطہ نہیں صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق شدید فائرنگ ہوئی ہے۔ سبی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔ سکیورٹی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری۔