Pakistan was especially beloved by our martyred Leader. I would like to urge that our two brotherly countries, #Afghanistan and #Pakistan, establish better relations with each other – if only for divine sake – and for my part, I am ready to take the necessary steps.
Sworn-in as Member of Provincial Assembly of Balochistan for third time. I am grateful to @PPP_Org and voters of my constituency for reposing trust in me.
ہاری ہوئی قوم پرست سیاسی جماعتوں نے نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر بھیجا ہے، سڑکیں بند کرنے والے آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، ظہور بلیدی
#Balochistan#Quetta
Alhamdulillah, the Returning Officer has issued consolidated result Form 49 of my constituency PB 25 Kech 1. The political saboteurs who tried to derail public political will have been defeated. Congratulations to the people of my constituency.
میں اللہ تعالی کی ذات کا اور اپنے حلقے کے عوام کا بےحد مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر ایک مرتبہ پھر اعتماد کرکے تیسری بار بھاری اکثریت سے منتخب کرکے بلوچستان اسمبلی میں نمائندگی کا موقع فراہم کیا۔ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین @BBhuttoZardari اور صدر آصف علی زرداری کا بھی مشکور ہوں۔ انشاءاللہ اپنے حلقے کے عوام کی خدمت اور پورے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کےلیے کام کرتا رہوں گا۔
This project was deliberately stopped by National Party Govt in 2013-18, including restricting the border trade in on political grounds which is jugular vein of Makran and Kalat divisions economy.
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں میر حبیب بلوچ اور میران حیات بلوچ سے انکی رہاشگاہ پر ملاقات کی۔ جس میں حالیہ انتخابات سمیت علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر واجہ اللہ بخش بلیدی، شےحق حیات بلوچ، چیئرمین اسلام بلیدی، شے نسیم بلیدی، انور بوھیر بلیدی، احمد جان، پزیر بشیر، عبدالرزاق بلیدی، عارف اسلم بلیدی، سراج بشیر، عبدالقدیر بلیدی ،محمد یوسف بلوچ ودیگرموجود تھے۔