کشمیر سے تعلق رکھنے والے شاعر اور صحافی احمد فریاد کی جبری گمشدگی باعث تشویش ہے جسکی مذمت کرت�� ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ احمد فریاد کی باحفاظت بازیابی کو یقینی بنائے۔
#EndEnforcedDisappearances
ریاست گوادر شہر کو چاروں جانب سے باڑ میں بند کرکے دنیا کا سب سے بڑا انسانی جیل بنانے جارہا ہے اور گوادر شہر جلد اپنے خوبصورت ساحل کے ساتھ دنیا کا شہر نما انوکھا مصنوعی جیل بنے والا ہے، ایک ایسا جیل جس میں پورے خاندان پابند سلاسل ہونگے۔
#BalochLandMatters
اس گھٹن کا اندازہ کیجیے کہ جب خواب جرم بن جائیں اور انہیں دیکھنے کے لیے بھی معافی مانگنی پڑے۔ ہم اپنی بچیوں کو خواب دیکھنے سے بھی محروم رکھتے ہیں تعبیر تک پہنچنا تو دور کی بات ہے۔
On Mother's Day, I want to express my gratitude to my mother. She taught me how to resist the powerful, overcome hardships, and fight against the odds. Despite my father's absence and limited resources and opportunities, she did her best to provide us with the best education possible. Thank you, Amma, for giving me hope and strength.
I want to express my admiration for all those mothers who are raising their kids in uncertainty, whether their children are orphaned or not.
Kudos to all the mothers of enforcedly disappeared persons who continue to be a beacon of hope amidst their struggles.
یہ صرف باڑ نہیں بلکہ بلوچ کی شناخت اور بقا پر وار ہے ریاست نے ہر دور میں یہ وحشیت ثابت کی ہے کہ بلوچ کے مال ؤ مڈی ہمارا ہےاور بلوچ کسی حساب میں نہیں
#StopFencingGwadar
جب اپنی ہم عمروں کو کالج اسکول کی جانب جاتے ہوئے دیکھتی ہوں مجھے وہ وقت یاد آتا ہے جب میں صرف اپنی تعلیم کے بارے میں سوچتی تھی۔ دل سے ایک آہ نکلتی ہے اس ریاست کیلئے! چھ سال گزرنے کے باوجود اب بھی میں اسی انتظار میں ہو کہ کب بھائی بازیاب ہونگے ؟ کب ہم تعلیم جاری رکھ سکیں گے
آپ کی ماں ہمارے اور ہماری نسلوں کے لیے آزادی لیکر واپس آئیگی اور دشمنوں سے شہیدوں کا حساب اور بدلہ لیگی، اور اب میں آپ دونوں کا صرف ابا نہیں اماں بھی ہوں، کیونکہ آپ دونوں کی ماں�� بڑی ماں کے لیئے کچھ دن بعد قربان ہونے والی ہے https://t.co/BuyuTFgbtk