میں اپنے پاکستانی قوم سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ لوگ 10 اپریل سے لیکر اب تک جو گھروں سے نکلے حقیقی آزادی کے لئے آوازیں بلند کیں کیا آپ فیاض الحسن چوہان، فواد چوہدری، شیریں مزاری، عامر کیانی اور باقی جو لوگ پریشر میں پارٹی چھوڑ کے جا رہے کیا ان کے لئے نکلے تھے۔۔
اگر سب نکلے ہی عمران خان کے لئے تھے تو
جب عمران خان اپنی پاکستانی قوم کی وجہ سے ہمت نہیں ہارے تو اب ہم کیوں مایوس ہو رہے ہوں
27 سال انتظار کیا ہے مختلف امتحانوں سے نکل کے یہاں تک پہنچے ہیں
اللہ سے دعا کریں یہ مشکل وقت بھی ٹل جائے گا
شکر ہے خاں صاحب نے پہلے ہی سکھا دیا تھا کہ
"پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے"
تو اب بس آپ نے نہیں گھبرانہ
اس بلی کی خوش قسمتی کہ یہ الجزائر میں پیدا ہوئی اگر ایسا واقع پاکستان میں کسی مولوی کے ساتھ ہوتاتواس بلی کی اب تک نسل حتم ہو چکی ہونی تھی۔
ایک بلی کی اللہ کےکلام سے محبت۔۔۔ سو اس نے پڑھنے والے کو گلے لگایا اور بوسہ دیا۔۔۔ پھر امام کے رکوع جانے سے قبل احترام سے اتر گئی۔۔۔ سبحان اللہ
No matter what you're facing, when it's time for you to shine, when it's time for you to excel, you will. No one can stop what He wills. Read that again!
Life is EX (Ex+Ex+Ex)
Yesterday was EXPERIENCE.
Today is EXPERIMENT.
Tomorrow is EXPECTATIONS.
Use your Experience in your Experiment to achieve your Expectation💫