Reminder :
Never forget, never forgive. Some things deserve to be remembered and not excused 💔
Gilaman Shaheed
Rehanzeb Shaheed
Arshad Shareef Shaheed
Zille Shah Shaheed
پنجاب کنگز❤️
آٸ پی ایل سکواڈ ریویو کے اپنے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوۓ آج میں اس ٹیم کو ریویو کرنے جارہا ہوں جو اس میگا آکشن میں سب سے زیادہ پیسے یعنی 110 کروڑ انڈین روپے لے ��ر آٸ تھی۔جی ہاں میں آج ریویو کرونگا پنجاب کنگز کے سکواڈ کا۔۔
سب سے پہلے اگر بات کریں ان کی ریٹینشن کی تو انہوں نے صرف دو کھلاڑیوں کو ہی ریٹین کیا جن میں پربھسمرن سنگھ اور ششانک سنگھ شامل ہیں۔۔اس کے ساتھ انہوں نے پرانے ہیڈ کوچ کی بھی چھٹی کر دی اور آسٹریلین لیجنڈ رکی پونٹنگ کو ٹیم کی کمان تھمادی۔۔
ان کی پچھلے چھ سات سالوں میں پرفارمنس دیکھیں تو ایک بار بھی پلے آف نہیں کھیلے ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے سب کچھ بدلنے کا فیصلہ کیا۔۔
اب آجاتے ہیں ان کے آکشن کی طرف توانہوں نے آٸ پی ایل کی تاریخ میں دوسرا مہنگا ترین کھلاڑی (جو ایک وقت میں مہنگا ترین تھا) شریاس آٸیر کو اپنا بنایا۔ان کا ساتھ دیں گے ارشدیپ سنگھ،یوزویندرا چاہال،گلین میکسویل،مارکس سٹواٸنس،مارکو جینسن،جو�� انگلس،عظمت اللہ عمرزاٸ،بارٹلیٹ ،نیہال وڈیرا۔اور برار۔۔
اب اگر ان کا آکشن دیکھیں تو ایک بات تو طے ہے کہ شریاس کپتانی کریں گے کیونکہ شریاس کوصرف بلے بازی کیلیے انہوں نے اتنے پیسے نہیں دیے۔اس آکشن میں ہمیں پونٹنگ کی سوچ مکمل طور پر نظر آٸ ہے جیسے وہ دہلی میں تھے تو شریاس کپتان تھے وہ انہیں بھی واپس لاۓاور اپنے ساتھ پونٹنگ کافی سارے آسٹریلین بھی لاۓ ہیں۔۔
اب باری آتی ہے ان کے آکشن کو ریٹ کرنے کی تو بھاٸ لوگ اوور سیز کی طرف دیکھوں تو کمال کا آکشن انڈین بیٹنگ کی طرف دیکھوں تو اچھا آکشن ہے لیکن انڈین بولنگ میں صرف تین اچھے آپشن ہیں ۔۔مگر انہیں ایک ایڈوانٹیج یہ ہے کہ اس ٹیم میں آلراٶنڈرز بہت ہیں تو ادھر سے یہ ٹیم فاٸدہ حاصل کر سکتی ہے۔۔
اوور آل کمبینیشن مناسب ہے اور اگر پونٹنگ آٸیر کمبینیشن کام کر گیا تو ہم دس سالوں میں پہلی بار پنجاب کو پلے آف میں دیکھیں گے۔۔
Cricket Talks
#IPLAuction #IPL2025 #PunjabKings
📢🗣️ Land MArKs FoR BabaR AzAm🏏....♥️
TEST.....
Need 3 Runs To Complete 4.k test Runs....
ODI.....
Need 191 Runs To Complete 6.k ODI Runs...
T20i.....
🗣️Need 39 Runs To Become the leading Run Scorer in T20i Cricket History...🥳
Need 2 Runs To Complete 14.K international RunS🇵🇰❤️
#BabarAzam𓃵 || #BabarAzam𓃵
Babar Azam has been called for the 3 Format South Africa tour 🇿🇦
Here's his stats in South Africa against South Africa __
Test |
Inn - 6
Runs 221 off 279 balls
Dismissed 6 times
Avg 36.8 - SR 79.2
HS - 72
50's 2
10's 0
4's 46
6's 0
ODI |
Inn - 8
Runs 423 off 453
Dismissed 7 times
Avg 60.4 - SR 93.4
HS - 103
50's 2
100's 1
4's 50
6's 4
T20i |
Inn - 7
Runs 361 for 242
Dismissed 7 times
Avg 51.6 - SR 149.2
HS - 122
50's 2
100's 1
4's 47
Babar Azam always gets favoured in South African Pitches.
Comment your prediction about his highest score in Which Format?!
#BabarAzam #PAKvsSA #BabarAzam𓃵
We all have a past,
We all made choices
that maybe weren't the
best ones.None of us
are completely innocent,
but we get a fresh start
every day to be a better
person than we were
Yesterday❤️💯
عمران خان پر درج ایف آئی آرز کی تعداد 270 سے تجاوز کر گئی ہے۔ وہ شاید دنیا کے واحد رہنما ہیں جن پر 270 سے زائد کیسز درج کیے گئے ہیں، لیکن وہ اب بھی ڈٹے ہوئے ہیں، نہ جھکے ہیں اور نہ ٹوٹے ہیں۔
یہ ہوتی ہے اصل مزاحمت! 🚩 .
#ReleaseImranKhan
ایک لاکھ نا معلوم لوگوں پر پرچہ کر کے انہیں لائسنس مل گیا ہے
کے کسی کو بھی اٹھا لو اور اسی کی آڑ میں اسلام آباد میں موجود پختونوں اور افغانیوں کو تنگ کیا جا رہا ہے
یہ ایک شرم ناک حرکت ہے
Middle class workers are being arrested:
Alamgir Khan @AKFixit (Karachi)
Awais Younas @AwaisY_ (Lahore)
Salar Kakar @MeFixerr (Balochistan)
These selfless warriors of @ImranKhanPTI have sacrificed everything for the cause. It’s time we raise our voices for them!
#ReleaseSalarKakar
#ReleaseAwaisYounas
#ReleaseAlamgirKhan
دسمبر پر کلاسک شاعری پیش خدمت ہے
اے دسمبر تم کیوں آتے ہو؟
دسمبر، ایویں ہی
اے دسمبر ، تم مت جاو نا
دسمبر ، اگے جنوری میں بھی مینو بڑے کام ویلا نئ
دسمبر! تم یاد آتے ہو
دسمبر، ہاں جی، ایڈا میں دو دا پہاڑہ
دسمبر! تم درد دیتے ہو
دسمبر، میں تہاڈا ہتھ بُوہے اچ دے دِتا؟؟
دسمبر! تم اتنے اداس کیوں دِکھتے ہو
دسمبر ،تے باقی مہینے کیہڑا تہانوں جگتاں لاندے...
دسمبر غصے میں
عشق سیاپا پا بیٹھے آں
معشوق دے در تے آ بیٹھے آں
اپنے دیدار یار دی خاطر
سردی گرمی پلا بیٹھے آں
سجن میرا ملا دے ربا
آساں تیرے تے لا بیٹھے آں
ہجر دی آگ وچ سڑ کے اسی
اپنا آپ وی گوا بیٹھے آں
سنیا عاشقاں دی توں موڈدا نی
اسی وی در تیرے تے آ بیٹھے آں
ملا دے ربا سجن میرے نوں
ساواں دی تسبیع گوا بیٹھے آں
جے کر جاے آخری دیدار وی میرا
سمجھا گے جندڑی دا مل پا بیٹھے آں
عشق سیاپا پا بیٹھے آں