عمران خان سے انھیں ڈرنا نہیں چاہیے، انھوں نے عمران خان کے جسم کو قید کیا ہے لیکن عمران خان کا نظریہ ہر جانب آزاد ہے،
نورین نیازی کو 10 ماہ بعد ملوایا گیا جو ناقابل قبول ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
بریکنگ نیوز۔۔۔! 🚨🚨
عمران خان سے متعلق اہم خبر۔۔۔!
اب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ جس رات عمران خان کو پمز لے کر گئے، اس رات سٹی اسکین والی مشین خراب نہیں تھی، ہمارے پاس کنفرم خبر ہے کہ وہ مشین مکمل طور پر فنگشنل تھی، لیکن جان بوجھ کر عمران خان کا سی ٹی اے نہیں کیا گیا، تا کہ عمران خان کے حوالے سے کوئی مزید چیزیں سامنے نا آ جائیں، اور عمران خان کا کیس مزید مضبوط نا ہو جائے، اور یہ بات بھی واضح ہے کہ عمران خان کی بیماری سے متعلق کچھ نا کچھ چھپایا جا رہا ہے، بیرسٹر شہزاد اکبر
ریٹائرڈ افسران کی بیرون ملک منتقلی کے بعد اپنی پنشن بھی غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کا انکشاف۔ 33 اعلیٰ افسران بیرون ملک منتقل ہو چکے ، دستاویزات کے مطابق حکومت پاکستان ان ریٹائرڈ افسران کو سالانہ 34 کروڑ 21 لاکھ روپے کی ادائیگی کرتی ہے، جو کہ براہ راست متعلقہ غیر ملکی کرنسی میں منتقل کی جاتی ہے۔ایکسپریس نیوز
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
PAKISTAN: Journalist and poet Ahmad Farhad has been held in administrative detention under the Maintenance of Public Order Ordinance for over two months, since 20 June, in Bagh, Pakistan-administered Jammu and Kashmir.
🚨 He is currently on a hunger strike in protest against his unlawful detention. He was shifted to a hospital on 22 August after his health deteriorated significantly.
Ahmad Farhad is among several journalists and human rights defenders being targeted for speaking up about the human rights violations in Pakistan-administered Jammu and Kashmir.
🗣️ Demand Ahmad’s immediate and unconditional release.
➡️ Take action NOW: https://t.co/owRzKUw6S4
نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے پر سلمان اکرم راجہ خوش
یہ اچھی پیشرفت ہوئی ہے، بلکل معاملات قانون کی جانب واپس آنا چاہیے اور عمران خان کوقانونی حقوق ملنے چاہیے،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
الحمدللہ سیالکوٹ کے مجذوب بچے عمران کی فیملی مل گئی ہے اور تصدیق بھی مکمل ہوئی۔ 2023 میں گم ہوا تھا۔
عمران کا کیس ہمیں ہنگو سے علی محمد صاحب نے دیا تھا جو تصویر میں عمران کے ساتھ بیٹھے ہیں۔
علی محمد صاحب ایف سی سے صوبیدار ریٹائرڈ ہیں اور ابھی رکشہ چلاتے ہیں۔ رکشہ چلاکر بھی لوگوں کی خدمت کرتے ہیں۔
معذور افراد،مدرسے کے طلباء اور تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو اپنے رکشے میں مفت سوار کرتے ہیں۔
اعلی محمد صاحب نے عمران کو اپنے گھر پہنچانے کے لئے قدم اٹھایا ہمیں کیس دیا الحمدللہ ہمارے پوسٹ لگانے کے کچھ دیر بعد ہی کیس کامیاب ہوگیا۔
ابھی ویڈیو کال پر ماں باپ سے عمران کی بات کروائی گئی۔
عمران کی والدہ بیٹے کو دیکھ کر ضبط پر قابو رکھ نا پائی،بات نہیں کرسکی۔
عمران موبائل کا بہت زیادہ شوقین ہے یہ بات اسکے گھر والوں نے بھی بتائی۔ مارکیٹ میں جس نیک دل دوکاندار کے پاس عمران کا آنا جانا ہوتا ہے انکے موبائل میں گیم کھیلتا ہے۔ دوکان والوں نے کہا ہم عمران کو اسلام آباد تک خود پہچانیں گے۔ گھر والے آکر وصول کریں گے۔
آپ سب کا تہہ دل سے بہت شکریہ
#waliullahmaroof
عمران خان دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی ہے ، ہمیں اس ملک کے قانون کا نہیں پتہ ، ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس کو صحت کی وہ تمام سہولیات ملیں جو کرکٹ کے ایک عظیم کپتان اور پاکستان کے سابق وزیراعظم کا انسانی حق ہے کپل دیو
جب ہم منہ بند رکھتے ہیں، نہیں بولتے، تو آپ میڈیا والے پوچھتے ہیں کہ بول کیوں نہیں رہے؟
ہم تو ابھی بھی سپریم کورٹ کے احکامات کی مکمل compliance کر رہے ہیں۔
میری بہن اور ڈاکٹر فیصل نے صرف وہی بات بتائی جو ان کے ساتھ ہوئی، انہوں نے صرف وہ واقعات بیان کیے کہ کس طرح حکومت کی جانب سے ان کے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔
علیمہ خانم
نورین نیازی کے چہرے پر خوشی کے آثار بتا رہے ہیں کہ جیسے ان کو آج دنیا کی سب نعمتیں ایک ساتھ مل گئی ہوں
نورین نیازی اپنے پیارے بھائی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئی ہیں ❤️
نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے، یہ اچھی پیشرفت ہوئی ہے، بلکل معاملات قانون کی جانب واپس آنا چاہیے اور عمران خان کو قانونی حقوق ملنے چاہیے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ