السلام علیکم
صبح بخیر
رب٘ ذوالجلال ہم سب کو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے_
آمین ثمہ آمـین 🤲
عورت پر پابندیاں لگانے سے کوئی فائدہ نہیں
عورت اگر خیانت کا ارادہ کر لے، تو وہ قادر ہے کہ خیانت کر سکتی ہے
اگرچہ اسے چالیس دیواروں میں کیوں نہ بند کر دیا جائے
لیکن جب وہ اک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے تو لاکھوں مرد مل کر بھی اس کو نہیں بہکا سکتے♥️
السلام علیکم
صبح بخیر
ہر مثبت خیال اس خاموش دعا کی مانند ہوتا ہے جو زندگی بدلنے کی طاقت رکھتا ہے
اے پاک پروردگار ہماری سوچ اور عمل کی حفاظت فرما، ہمیں اپنی پناہ میں رکھ اور ہمارے تمام غموں کو سکون میں بدل دے
آمین یاربْ العالمین 🤲