@NuktaPakistan office is right here… along with @Jung & @geonews_urdu
A whole media and Corporate hub
The street is literally drowning in sewage water 🤢
The smell? Unbearable
The situation? Embarrassing
This is the reality under @PPP_Org
governance.
#Karachi_deserves_better
ذوالفقار علی بھٹو ایک باصلاحیت مگر ضدی سیاستدان تھے، جن کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے 1971 میں مفاہمت کے مواقع ضائع ہوئے اور پاکستان دولخت ہوا۔ بعد ازاں نیشنلائزیشن جیسی پالیسیوں نے معیشت کو کمزور کیا، جبکہ "روٹی، کپڑا اور مکان" کا نعرہ عوام کو ریاست پر انحصار کی طرف لے گیا۔
ذوالفقا�� علی بھٹو ایک باصلاحیت مگر ضدی سیاستدان تھے، جن کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے 1971 میں مفاہمت کے مواقع ضائع ہوئے اور پاکستان دولخت ہوا۔ بعد ازاں نیشنلائزیشن جیسی پالیسیوں نے معیشت کو کمزور کیا، جبکہ "روٹی، کپڑا اور مکان" کا نعرہ عوام کو ریاست پر انحصار کی طرف لے گیا۔
💼 Maximize Your Refund. Minimize Your Stress.
🔍 Get expert help with FBR Tax Filing, Business Solutions, IRIS Audit Assistance, and more!
📞 Call now: 0313-3335539
📧 Email: [email protected]
📊 Your Trusted Partner in Tax Compliance
#TaxConsultation#FBRPakistan
Alhamdulillah - Advocate ⚖️
Grateful to the amazing seniors and friends who went out of their way to support me, never once making me feel like a first-gen lawyer!
.
.
.
.
.
.
.
#advocate#sindhbarcouncil#karachi
Late nights. Trusted advice. Reliable results.
While you're resting, we’re out getting property valuations and preparing your sale deeds—
because our clients deserve nothing but the best.
For hassle-free property legal services, contact us today!
03133355539
#HamzaAlamAdvocate
ہم اپنے 2 شہید کارکنان کا جنازہ ڈی چوک میں پڑھینگے،یہ منصوبہ بند حملہ تھا،پولیس کی منت سماجت کی لیکن پولیس غیر مسلح تھی اور خاموش تماشائی بنی رہی۔دونوں شہداء غزہ و فلسطین ہیں ،ان دونوں شہداء کا خون وفاقی حکومت، اسلام آباد انتظامیہ، اسلام آباد پولیس کے ذمے ہے،ہماری تحریک پرامن تھی،پرامن رہیگی،عوام اسرائیل نواز حکومت کیخلاف نکلیں۔
@SaveGazaPK@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
سیو غزہ کے کارکنان کی بنائی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قاتل کی گاڑی کیمپ پر گاڑی چڑھانے 2 کارکنان کو شہید کرنے کے بعد واپس کیمپ پر سے گاڑی گزار کر ڈی چوک میں پولیس کی گاڑی کیساتھ کھڑی ہے،پولیس منت سماجت کے باوجود حرکت نہیں کر رہی،گاڑی بڑی سہولت سے واپس مڑ کر چلی گئی،اس لئے یہ پولیس کی سہولت کاری سے منصوبہ بند حملہ تھا،کل رات سٹر��ٹ لائٹس بجھائی گئی تھی،ہمیں سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کی جائے۔
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan
@SaveGazaPK
اسرائیل نے تمام مساجد کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا مگر مغربی میڈیا نے ایک خبر شائع نہیں کی۔۔۔
اور جب سالوں پہلے بند کیے گئے چرچ کو خرید کر مسجد بنا دیا گیا تو انہیں آگ لگ گئی۔
بڑی خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور،
عدت کیس کی سماعت آج 23 مئی تک ملتوی کر دی گئی ہے اس کیس میں ضمانت کے بعد ہی خان صاحب جیل سے باہر آ سکیں گے۔
کیا یہ سب ڈیل کا نتیجہ ہے؟
ہولی منانے والے طلباء میں سے مختلف طالبات نے ہراسمنٹ کے کیسز رپورٹ کروائے۔ ڈرگز کا استعمال رپورٹ کیا گیا مگر ان کے خلاف ابھی تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
دوسری جانب حکومتی اداروں کی جانب سے غزہ مارچ کے طلبہ پر FIR کٹوا دی گئی۔
کل پاکستان کے دا��الحکومت اسلام آباد میں جامعات کے طلباء نے دو مختلف ایونٹ کروائے۔
ایک ہولی کے نام سے قائد اعظم یونیورسٹی میں ہوا اور دوسرا مختلف جامعات کے طلباء جمع ہو کر ڈی چوک پر غزہ کے حق میں آواز اٹھانے کے لیے دھرنا دے بیٹھے.
#SaveGazaCampaign #Holi #QAU
میئر کراچی @murtazawahab1 آج ایک تقریب میں کہا کہ آپ (عوام) کو بوٹنگ (sea life enjoy) کرنے کے لیے تھائی لینڈ جانا پڑتا تھا مگر ہم نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ کراچی میں یہ سہولت متعارف کروائی ہے۔۔۔
دیکھئے اس کا عملی نمونہ۔۔۔
مرتضی وہاب صاحب، آپ نے تو کمال کر دیا۔
#Karachi