ضلع خیبر کا مشہور سوشل ورکر عبد الودود آفریدی حیات آباد فیز 7سےگرفتار کرلیا
ہم سارے آفریدی ��وم اس گرفتاری کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
Wadood Afridi
#ReleaseWadoodAfridi
سابق ڈی جی ispr آصف غفور نے تیراہ کو کلئیر کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بد قسمتی سے آج تک ہمیں اپنے ویران گھروں کو جانے پر پابندی ہے
@peaceforchange#RehabilitateTirahIDPs