نالائق انسان تمہارا کوئی ویژن ہوتا کوئی نظریہ ہوتا تو آج محب وطن پاکستانی تمہارے ساتھ کھڑے ہوتے
لیکن نالائقوں کو ہمیشہ یہ عوام جوتےکی نوک پہ ہی رکھتے ہیں خواہ جتنا مرضی چالاک ہو
😂 کمال ہے یار۔۔۔ ابھی کل میں نے ایف آئی اے افسر کو یاد دلایا تھا کہ تم ہمارے ٹیکس سے تنخواہ لیتے ہو تو پوری پی ٹی آئی چیخ پڑی تھی کہ اقرار نے ہمارے ذہنی غلام بھائی کی بے ادبی کر دی ہے۔۔۔ اب وہی بات سہیل آفریدی کر رہا ہے، تو ذہنی غلام تالیاں بجا رہے ہیں۔
کچھ چیزیں ہمیشہ ناقابل برداشت ہی رہتی ہیں
جیسے کہ اونچی آواز،،،
احساس ست عاری پتھر دل
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان،،،
ٹھنڈی چائے
روح تک کو گھائل کر دینے والے الفاظ
آدھی بات
لوگوں کے بدلتے لہجے،،،،!!!!🥀
کچھ لوگ یہ بات نہیں سمجھ پاتے کہ اپنے آپ میں رہنا اور دوسروں کے معاملات سے دور رہنا
کتنا بڑا سکون ہے.
یہ سکون کسی بازار سے نہیں خریدا جا سکتا کہ انسان دوسروں کے معاملات میں مداخلت کیے بغیر زندگی گزارے.
میں تیری پناہ مانگتا ہوں..!!
زبان، بیان، کلام اور قلم کے جھوٹ سے.
منافقت سے
کہ
باطن کچھ ہو
اور دکھاؤں کچھ اور.
پارسائی کے نام نہاد لبادے سے
کہ
پس پردہ دھوکے اور خیانت کو جائز جانوں.
اور
مذہب کے بےجا دنیاوی استعمال سے.
میں تیری پناہ مانگتا ہوں
بخل، بزدلی اور مردانگی کے زوال سے.
@MShehzadSpeaks@MahwishJavaid07 عوام سے نہیں
بلکہ عمران خان کے نام پر لائف انجوائے کرنے والوں سے سوال ہونا چاہئے وہ خواہ پنجاب میں ہوں یا کےپی میں
آپ تو صاف خان کے نام کےووٹ لےکر مزے لوٹنے والوں کے دفاع میں لگےہوئے
@chocomo_559 علیحدگی شریعت کے عین مطابق اور کسی اور سے رشتے کا طریقہ بھی شریعت میں موجود ہے بلکل میاں بیوی ایک دوسرے کی بدسلوکی کو علیحدگی میں بدل کر نیا ساتھی جوڑ لیں
عمران خان کی حکومت تھی تو یہی بہنیں اپنی زندگیوں میں مصروف تھیں، لگتا بھی نہیں کہ انکا بھائی وزیر اعظم ہے، ورنہ فریال تالپور اور مریم نواز کی طرح اثاثے بناتی۔
مگر بھائی پر مشکل وقت آیا تو سردی ہو یا گرمی یہی بہنیں بھائی کے لئے جیل کے باہر بیٹھی رہتی ہیں۔
@FaranWarraich ماشاءاللہ آپ بھی کمال لکھتے ہو
میں تو آپ کے لکھے پہ وائس اوور کرنےلگا ہوں
اجازت ہے ناں؟؟
فرخ صاحب کے اکاؤنٹ کا ہینڈل بھی سینڈ کردیجیے لگدے ہتھ
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے <
#سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
بارش آ گئی ورنہ آج انقلاب آ جاتا۔۔۔
بھائیو !! دنیا کی تاریخ میں کبھی کسی ایک شخص کے لیے انقلاب نہیں آیا کرتا۔ انقلاب ہمیشہ نظریے پر آتا ہے اور کسی شخص یا خاندان کے ذہنی غلاموں کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا۔ اپنا پسندیدہ بندہ سیٹ پر ہو تو نظام اچھا، نہ ہو تو نظام بُرا۔۔ یہ کیا نظریہ ہے؟