دل کر رہا ہے کہ مر جاؤں
یہ درد اتنا گہرا ہے یار
ہر سانس بھاری لگتی ہے
آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں
زندگی بوجھ سی لگتی ہے
کاش کوئی روشنی ملے
اس اندھیری رات سے نجات کی
😭😭💔😢
@1_RaShoaib
There are some pains that cannot be expressed in words. We smile, but are broken from within… 💔🥀 I wish someone would understand without saying anything how lonely we are from within. 😢❤️🩹
https://t.co/6DD1hQxn8x
تری یاد کا اک اثر سا ہے، مرے دل میں تیرا ہی گھر سا ہے۔
تُو دور ہے پھر بھی قریب لگے، ہر سانس میں تیرا ذکر سا ہے۔ میں کیسے کہوں تجھ سے حالِ دل، بس آ جا کہ دل کو قرار دے۔ 🥹❤️🔥🥀
https://t.co/xs7bRUtx1c
اتنے مضبوط ہو جاؤ
کہ جو ہو رہا ہے، اسے ہونے دو،
جو جا رہا ہے، اسے جانے دو
اور جو ٹھہر گیا ہے، اسے ٹھہرنے دو
بس اللہ پر توکل رکھو
بے شک وہی بہترین منصوبہ ساز ہے
❤️💯🌻
https://t.co/6cYxZgTIzI
میں خاموشی سے مشاہدہ کرتی ہوں
میٹھے طنز ، آہستہ سے بدلتے ہوئے لہجے اور رویے ، بیوقوف سمجھ کر کی گئی چالاکی ، خوش اخلاقی میں چھپا مطلب
وقت کے حساب سے ظاہر اور غائب ہونا اور نظروں کا مفہوم
میں ظاہر نہیں کرتی لیکن ان برائیوں کو انہی لوگوں کے پاس چھوڑتے ہوئے وہاں سے نکل آتی ہوں
https://t.co/VG2P1NgVYh
🚨 Anywhere on the map, you’re welcome here. ✨
3k+INTERNATIONAL FAMILY GAIN FOR EVERYONE
Thank you for giving us massive follower
@PEACE_OUT_SCENE@RAGIL_F_C@Feroze_02