Actor Sania Saeed sums up the Pakistan under the dictators Bajwa and Asim Munir.
All Pakistanis must support Imran Khan’s noble struggle for Haqeeqi Azaadi. That’s the only way we will go up as a country and get our underprivileged out of poverty lines.
#RestoreConstitution
قسم سے ہمیں تو وہ پھدو بارہ جماعت پاس ملے ہیں کہ انڈیا بھی ایسے فالس فلیگ آپریشن بنانے اور بالی وڈ کی فلمیں بنانے میں ناکام ہے ان کے سامنے۔۔۔۔۔۔
اخے پارٹی جھنڈا لے کر جی ایچ کیو جا رہا تھا 🤣
سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس سے واضح تھا کہ علیمہ خان یا کسی بھی بہن کی ملاقات آج بھی نہیں ہو گی اور ویسا ہی ہوا۔
پرسوں جمعرات کو کسی مشکوک یا منہ بند قسم کے بندے سے ملاقات کا ففٹی ففٹی امکان ہے
اگر جمعرات کو ملاقات ہوئی تو باہر آنے والے بندے کی ہر بات کو شک کی نظر سے ضرور دیکھیں
شہید محمد حسین کی ذہنی حالت ظلے شاہ جیسی تھی انتہائی معصوم انسان تھا، ریاستی دہشتگردوں اور پیشہ ور قاتلوں نے اپنے غل��ظ، گھٹیا اور پاکستان مخالف عزائم کی تکمیل کے لیے پاکستان کے ��یک اور بیٹے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا لیا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
مشعال یوسفزئی ہمیشہ سے پلانٹڈ تھی مگر سلمان اکرم راجہ نے اب بتایا کہ عمران خان نے اسے پارٹی سے نکالنے کی ہدایت کی تھی جب مشعال نے خود راجہ صاحب پر حملہ کیا۔
اس کے باوجود وہ اب بھی پارٹی میں ہے ۔
عمران خان کی ہدایات سلمان راجہ سے سہیل آفریدی سب منحرف ہیں ۔سہیل آفریدی قید تنہائی پر KP بند نہیں کیا ۔ اور واضح ہدایت ہے باوجود تیمور جھگڑا کی بجائے اس مزمل اسلم کو وزیر خزانہ لگایا جو شفیع جان کی طرح شہباز گل پر حملے کر رہا ہے
جج صاحب کو درخوات کی کیس کل سن لیں لیکن انہوں نے 18 اگست کی تاریخ دے دی۔
یہی عدالتیں نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگا کرتی تھیں
انصاف کا ننگا ناچ ہو رہا ہے
وہ مجھے مار دیں گے ۔۔۔ مجھے مار دیں ۔۔۔ بلٹ پروف جیکٹ ۔۔۔ میری سیکیورٹی ۔۔۔ ضیاءالحق کو بھی مار دیا تھا ۔۔۔ فتنہ الہند میری مقبولیت سے خوفزدہ ہے ۔۔۔ مجھے کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔ میری جگہ لینے والے مجھے مروا سکتے ہیں ۔۔۔ میں نہیں مروں گا ۔۔۔ میں ایک ایک کو دیکھ لوں ۔۔۔ سب کو نکال دو ۔۔۔ سب کو بدل دو ۔۔۔ انکے فرقے دیکھو ۔۔۔ انکی وابستگیاں دیکھو ۔۔۔ انکو بھی خوفزدہ کرو ۔۔۔ نہیں انکو خوفزدہ مت کرو ۔۔۔ یہ ردعمل نا دے دیں ۔۔۔ یہ میری سیکیورٹی ہیں ۔۔۔ نہیں اندرا کو سیکیورٹی نے مارا ۔۔۔ انور کو سیکیورٹی نے مارا ۔۔۔ بینظیر ۔۔۔ بینظیر ۔۔۔ ضیاءالحق ۔۔۔ انڈیا ۔۔۔ بی ایل اے ۔۔۔ ٹی ٹی پی ۔۔۔ کشمیری ۔۔۔ یوتھیے ۔۔۔ نہیں میں کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔۔ نہیں نہیں احتیاط ضروری ہے ۔۔۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ ۔۔۔ یہ آواز ؟؟؟ جی ایچ کیو میں گولیوں کی آواز ؟؟؟ یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟؟ افففف ۔۔۔ اففف ۔۔۔ بچاؤ ۔۔۔ بچاؤ۔۔۔ میری پتلون کیوں بھیگ رہی ہے۔۔۔ حرامزادو میں تم سب کو نہیں چھوڑون گا ۔۔۔ بچاؤ ۔۔۔ بچاؤ۔
پردہ گرتا ہے۔ بتیاں بجھ جاتی ہیں۔
یہاں سلمان اکرم راجہ اسی گروپ کا ذکر کررہے ہیں جو مشالو بی جمالو کے پیچھے کھڑا علیمہ خان کی مخالفت میں مگن ہے۔ مشال یوسفزئی تو بس ایک مہرہ ہے۔ بیرسٹر سیف، علی ظفر، عون بپی، علی امین، فواد چوہدری اور بہت سے دوسرے مائنس عمران خان کے کھیل میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم ہیں۔
تفصیلات⬇️
https://t.co/Zz3H6s57go
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے تحریک انصاف کے کارکن کو انڈین را نے ایسی جیکٹ دی تھی جسے پہننے کے بعد جی ایچ کیو میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں وہ نظر نہیں آ سکا ! PTI کا ��ھنڈا دو سال پرانی ویڈیوز وغیرہ برآمد ہو گئیں لیکن سی سی ٹی وی بر آمد نا ہو سکی
عمران خا�� نے کہا تھا مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نکالو
میں نے اس سے کبھی معافی مانگی ہو یہ مکمل جھوٹ ہے بلکہ خان صاحب نے اس عورت کو ڈانٹا اور کہا خبردار آئندہ کبھی بدکلامی کی یا جھوٹ بولا
یہ ایک چھوٹا سا انتشاری گروہ ہے جو نہیں چاہتا تھا سہیل آفریدی وزیراعلی بنیں
سلمان اکرم راجہ
دنیا کے کسی ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ ایک 20 گریڈ کا سرکاری ملازم سیکٹر کمانڈر (بریگیڈیئر) جس کو تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے ملتی ہے وہ عوام کے منتخب نمائندے اور وہ بھی ایک صوبہ کے وزیرِ اعلیٰ کو نا اہل کروانے کی دھمکیاں دے، فوج کہتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن دراصل پاکستان میں فوج کا ہر چیز سے تعلق ہے سوائے اس چیز کے جس کے لیے بھرتی ہوتے ہیں حلف اٹھاتے ہیں اور پھر حلف توڑتے ہیں، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے پر اسمبلی میں لازمی قرارداد پیش کر کے فوج سے پوچھنا چاہیے کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی ایک منتخب عوامی نمائند�� کو دھمکی دینے کی، سیاسی معمالات میں تمہارا کا کیا کام ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اس ملک میں کبھی طے نہیں ہوتا کہ کون حق پر مرا اور کون ناحق مارا گیا۔ یہاں ضیاءالحق بھی شہید ہے اور بھٹو بھی شہید ہے۔ یہ تو اب متنازع ہی رہے گا کہ یہ نوجوان کسی فالس فلیگ کا نشانہ بنا یا پھر نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اس انتہائی نوبت پر اتر آیا۔ اس ملک سے ایسی اموات بھی ختم ہونی چاہییں اور انکی وجوہات بھی۔
جب آئینہ دکھایا تو برا مان گئے
میں نے سوال کیا کہ آپ کو انتخابات میں 80 ہزار ووٹ پڑے ہیں لیکن آپ یہاں دس لوگ بھی اپنے ساتھ جمع نہیں کر پاتے تو کہنے لگے کہ آپ پنجاب کور کرتے ہیں پنجاب میں تو کوئی فسطائیت نہیں ہوئی...
میں نے بات کاٹتے ہوئے انہیں بتایا کہ پنجاب میں صنم جاوید صاحبہ, فلک جاوید صاحبہ , جن پر شاندانہ گلزار صاحبہ نے کہا اوہو بس کرو بس کرو
وہیں پر میں نے اپنی بات مکمل کی اور کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد یہ وہ تمام خواتین ہیں جنہوں نے پنجاب میں فسطائیت کا سامنا کیا
فضا عالم کو پنجاب پولیس کے مرد اہلکاروں نے دو مرتبہ گرفتار کیا اور آپ کہہ رہی ہیں کہ پنجاب میں فسطائیت نہیں
تو پھر محترمہ نے یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ نہیں نہیں پنجاب میں فسطائیت تو ہے
ریاست ایک خونخوار آلہ جرم بن چکی ہے، آئین کا ضمیر مار دیا گیا ہے، اس وقت ملک کو بچانے کیلئے، اپنے حقوق چھیننے کیلئے پوری قوم کو نکلنا ہوگا یہ ہمارے مستقبل کی بات ہے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمٰی خان کی میڈیا سے گفتگو، انہوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق حالیہ میڈیا رپورٹس پر بات کی، ڈاکٹر عظمٰی خان نے کہا کہ انہو�� نے عمران خان کے دیرینہ ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان سے بات کی ہے۔
"جو ہمیں اطلاع ملی کہ عمران خان کا بی پی شوٹ کرگیا ہے یہ Medically Incorrect خبر تھی اور کہا گیا ان کی ادویات کی ڈوز ڈبل ہوگئی ہے ہم نے ڈاکٹر فیصل سے بھی بات کی ہے یہ خبر اس لیے غلط تھی کہ عمران خان کو کبھی بلڈ پریشر کی تکلیف تھی نہ ہے۔جب یہ خبر آئی کہ ادویات کی ڈوز ڈبل کردی تو اس سے بھی معلوم ہوا کہ غلط ہے کیونکہ ایسا نہیں ہوتا کہ ادویات کی ڈوز ڈبل کردی جائے ،یہ غلط ہے اس کے بعد جیسے خبر کو پھیلایا گیا وہ بھی شکوک پیدا کررہا تھا، ہم بار بار جنرل ایگزامینیشن کا کہہ رہے کہ ایک آنکھ متاثر ہوئی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کہیں دوسری بھی متاثر نہ ہو جائے۔ بلڈ پریشر کی خبر غلط ہے ان کو یہ مسئلہ کبھی رہا ہی نہیں ہے"۔ @DrUzma_KhanPK
میری خبر دینے کے بعد کہ عمران خان نے مشال یوسف زئی کو ف��رغ کرنے کا کہا تھا اس کے بعد میری پیاری بہن ذاتیات پر اتر آئیں اور مجھ پر الزامات لگانے لگیں اور کہا کہ تم پارٹی لیڈرشپ کے کہنے پر ٹویٹس کرتے ہو
"قسم کھاؤ"
میں نے قسم کھائی اور کلمہ پڑھ کر قسم کھائی کہ میں کسی پارٹی قیادت کے ایما پر نہیں ہوں
پھر میں نے کہا کہ آپ بھی قسم کھائیں کہ آپ صحافیوں کے ساتھ مل کر آڈیو لیکس نہیں کرواتیں تو محترمہ پھر ادھر اودھر کی باتیں کرنے لگیں اور صاف جواب دینے سے گریز کرتی رہیں
سلمان صفدر کےساتھ آپ کی جب عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی تو انہوں نے آپ کو ہدایت کی تھی کہ مشال یوسفزئی کو پارٹی سے فارغ کیا جاۓ: صحافی
بالکل مجھے ہدایات آئیں تھی میں اسے سینٹ سے تو نہیں نکال سکتا تھا لیکن پارٹی سے فارغ کر سکتا تھا لیکن میں اس وقت پارٹی میں فساد نہیں ڈالنا چاہتا تھا کیونکہ یہ اکیلی نہیں اس کے پیچھے ایک پورا گروہ ہے
جناب @salmanAraja صاحب نکالیں اس کو پارٹی سے جو گروہ پیچھے ہے اسکو بھی بے نقاب ہونے دیں پاکستان تحریک انصاف بہت بڑی پارٹی ہے ایک سینیٹر کی سیٹ اور چند لوگوں کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ خالی جگہ پر کرنے کے لئے ہزاروں لوگ لائن میں ہیں۔
تھوڑے میں بوہتا وڑ جائے تو وہ اچھلتا رہتا ہے۔ میڈم سینیٹر کا بھی یہی حال ہے۔
غلاظت کو ہر طرف غلاظت ہی نظر آتی ہے اس کا جواب بھرپور طریقے سے دیں گے، میں سیاست میں پیسہ کمانے نہیں آیا، آخری ٹیکس ریٹرن میرا تیس کروڑ کا تھا، پچھلے تین سال میں میں نے ایک مقدمہ نہیں لڑا، میں اس ملک کے امیر ترین وکلاء میں سے تھا،کیا میں نے ٹکٹس بیچ کر روزی کمانی تھی؟وہ غلیظ لوگ جن کو کوئی چار آنے نہیں دیتا الزام لگاتے ہیں۔
سلمان اکرم راجہ
"عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں باہر آرہی ہیں، جب خان صاحب وزیراعظم تھے تو نوازشریف کے جعلی پلیٹلیس گرے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان نے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دی آج جب عمران خان کی صحت کی صورتحال تشویشناک ہے تو ان کو انسانیت سے نہیں گرنا چاہیے خان صاحب کے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرانا چاہیے اتنا انسانیت سے نہ گریں کہ جب ان کی باری آئے تو ان کے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہ ہو"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF