عمران خان کی ناحق قید کو 3 سال مکمل ہو گئے ہیں اور آج میں یہ سروے کروا رہا ہوں !!
پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
یہ درست ہے۔
پھر نوائے وقت کے مدیر اور جرنیلوں کے ہائبرڈ اثاثے مجید نظامی نے کہا: "میاں صاحب اگر تم ہندوستان کے دھماکوں کے جواب میں ایٹمی دھماکہ نہيں کرو گے تو تمہارا دھماکہ ہوجائے گا۔" نوازشریف ڈر گیا اور اس نے دھماکہ کر دیا۔
دھماکہ کیا تو امریکی پابندیاں لگ گئی۔ اقتصادی صورتحال ابتر ہوگئی۔ آرمی چیف پرویز مشرف نے موقعہ ملتے ہی دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتنے والے وزیراعظم کا تختہ الٹ دیا۔ لوگوں نے مٹھائیاں بانٹیں۔
اخلاقی نتیجہ: اپنی عقل استعمال کریں۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں۔ دھماکہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ ساری دنیا کو پاکستان کی ایٹمی طاقت کا علم تھا جیسے اسرائیل کا علم ہے۔ نیوکلیئر deterrence کھڑا ہوچکا تھا۔ دھماکے کرنا احمقانہ حرکت تھی۔
ہمت و حوصلہ کے امین صحافی خالد جمیل نے جب عمران خان کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر سورہ العلق کی آیات کا حوالہ دیا جن میں قرآن میں نماز روکنے کوابوجہل کا فعل قرار دیا تو مجھے اپنے جیل کے تین ماہ یاد آگئے جہاں مجھے بھی عام قیدیوں کی طرح مسجد میں جا کر نماز پڑھے کی اجازت نہ تھی
بریکنگ نیوز🚨: جیسے ہی گولی چلی تو سہیل آفریدی نکل کر گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے اور کارکنان کوپر امن رہنے کی تنقین کرتے ہوئے اعلا کیا کہ میرے لینے پر گولی مارو میرے کارکنان کو ہاتھ مت لگانا "
وزیر اعلی سہیل آفریدی