🚨🚨
غریب 17 اور 22 سال کی جواں سال بچیوں کی ایک ہی ساتھ حراست اورایک ہی تھانہ میں ایک ہی وقت میں “ہارٹ اٹیک” سےموت نےپنجاب اور لاہور پولیس کو ایساانوکھاایوارڈ دیاہےجس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو “گورننس ایکسیلینس ایوارڈ” پہلی فرست میں ملناچاہئے https://t.co/1gp0vmpjwN
”عمران خان کے ساتھ جیل میں جو ظلم ہو رہا ہے اس کی مثال ہمیں ماضی سے نہیں ملتی۔ عمران خان کی آنکھ کا خراب ہونا یا اب ان کی صحت کے حوالے سے خبروں کا آنا، کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ عمران خان پر ہونے والا ظلم اور بدترین قید تنہائی ہے جس کی وجہ سے ان کو صحت کے مسائل ہو رہے ہیں۔ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں مگر ان کو جسمانی طور پر کمزور کیا جا رہا ہے تا کہ وہ ان سے کسی ڈیل کیلئے تیار ہو جائیں۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#ImranKhanHealthMatters
پروفیسر صاحب۔ انسان ہی رہیں۔ فرعون نہ بنیں۔ اور اگر فرعون بننے کا اتنا شوق ہے تو اس بدبخت کا انجام بھی ذہن میں رکھیے۔ آپ کے ساتھ اپنے گھر میں TV پر LIVE پروگرام کے دوران ہاتھا پائی ہوئی تھی تو آپ کے اوسان خطا ہو گئے تھے۔ آج آپ عمران خان پر ریاستی جبر پر جشن منا رہے ہیں؟ افسوس۔ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
عمران خان کا واسطہ کم ظرف اور حریص لوگوں سے پڑگیا ہے، طاقت کے گھمنڈ میں یہ حریص نچلے سے نچلے درجے پر گر چکے ہیں۔
یارب! اپنے غریب پرور بندے کی حفاظت فرما! آمین
#ReleaseImranKhan
پی ٹی آئی کو اندرونی لڑائیوں سے فرصت مل جائے تو تھوڑی توجہ ادھر بھی دیں جرنیلوں نے نیا سکرپٹ چلادیا ہے اسکو فوری کاؤنٹر کریں کیونکہ یہ حرامخور ملک توڑنے کی طرف جارہے ہیں!
انسانی جان کی وقعت کوئی نہیں ہے، پولیس کے لیے دانے بھوننا اور انسان بھوننا ایک برابر ہو چکا ہے۔۔۔ مجیب الرحمان شامی
#pakistan@mujibshami1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"اس نظام کے منہ پر اس سے بڑا کیا تماچہ ہوگا کہ پاکستان کے پارلیمینٹیرئنز سب سے بڑے ایوان عدل کا دروازہ کھٹکھٹانے آئے ہیں کہ حضور ایک سابق وزیراعظم کے بنیادی انسانی حقوق بحال کردو، سنا تھا نظام انصاف اندھا ہوتا ہے آج دیکھ لیا ۔ چیف جسٹس چاہے تو حکم کر سکتے ہیں لیکن ان کو لگتا ہے فیصلہ سازوں نے حکم دیا ہے کہ تم نے چپ کرکے بیٹھنا ہے"۔عون عباس بپی
جب فوج کا غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اچھے برے کی تمیز ختم ہو جاتی ہے اور فوجی درندے بن جاتے ہیں! ہم نے بھی 1971 میں بنگال میں یہی کیا تھا۔ اسرائیلی پاگل بن کے ساتھ ساتھ اپنی تاریخ پہ بھی نظر ڈالنی ضروری ہے! معید پیرزادہ
#pakistan@MoeedNj
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں نے عمران خان کو ہمیشہ خود سے بڑھ کر غریب سے محبت کرتے دیکھا۔ انشاللہ میرا اللہ غریبوں کو انکے ساتھی دوست سجن سے محروم نہیں کرے گا۔ میرا اللہ عمران خان کی حفاظت کرے گا۔ انشاللہ
ہمارے پاس ہائی کورٹ کے تین ججوں کا آرڈر ہے کہ آپ آج منگل کے روز ملاقات کر سکتے ہیں۔ جیل ججز کے نیچے آتی ہے۔ اس حکم کے مطابق آج منگل کے روز بارہ لوگ مل سکتے ہیں۔
علیمہ خان کا صحافی کے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ملاقات کی درخواست دینے کے سوال پر جواب
@Aleema_KhanPK
ایجنسیوں کے پاس مکمل معلومات تھیں کہ عمران خان کیساتھ کون وفادار ہے کون نہیں ایک ایک کا فون اور گھر بگڈ ہوتا ہے اسلئے ہر اس شخص کو مار پیٹ کے پارٹی سے نکالا گیا یا لمبی قید میں ڈال دیا جو پکا وفادار تھا پیچھے چھان بولرا ہی بچا ہے!
دنیا کے کسی ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ ایک 20 گریڈ کا سرکاری ملازم سیکٹر کمانڈر (بریگیڈیئر) جس کو تنخواہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے ملتی ہے وہ عوام کے منتخب نمائندے اور وہ بھی ایک صوبہ کے وزیرِ اعلیٰ کو نا اہل کروانے کی دھمکیاں دے، فوج کہتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن دراصل پاکستان میں فوج کا ہر چیز سے تعلق ہے سوائے اس چیز کے جس کے لیے بھرتی ہوتے ہیں حلف اٹھاتے ہیں اور پھر حلف توڑتے ہیں، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے پر اسمبلی میں لازمی قرارداد پیش کر کے فوج سے پوچھنا چاہیے کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی ایک منتخب عوامی نمائندے کو دھمکی دینے کی، سیاسی معمالات میں تمہارا کا کیا کام ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw