@FarhanKVirk Abey chootiye qom parasti ka taliban se kya talluq hai, or taaliban ka Afghanistan k logo se kya talluq hai, Q khud ko or phudoo Pakistanio ko chootiya bna rhe ho
تحریک انصاف پچھلے 13 سال سے اس صوبے میں حکمران رہی ہے۔ اے این پی کے پانچ سالہ دور حکومت میں، ہم نے ملاکنڈ ڈویژن میں دہشتگردی کے خلاف نہ صرف آپریشن کیے بلکہ ذمہ داری لے کر اسے فرنٹ سے لیڈ کیا۔ ہم نے قربانیاں دیں، ہمارے کارکنان شہید ہوئے، یہاں تک کہ خود اسفندیار ولی خان پر بھی خودکش حملہ ہوا۔ کیا یہ امن ہم صرف اپنے لیے مانگ رہے تھے؟ بالکل نہیں۔ ہم امن صوبے اور پورے پاکستان کے لیے مانگ رہے تھے۔ لیکن اس کی پاداش میں ہمیں ہر طرف سے سزا ملی، ہمارے خلاف پراپیگنڈے کیے گئے۔ ان پراپیگنڈوں کے پیچھےپی ٹی آئی تھی اور ملکی ادارے اس عمل میں ان کے پارٹنر تھے۔ ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا کہ ہم نے ڈالروں کے عوض پختونوں اور ان کے خون کا سودا کیا ہے۔ اب یہ لوگ بتائیں کہ پچھلے 13 سال سے پختونوں کا جو خون بہہ رہا ہے، اس کا سودا کس نے کیا ہے؟ ہم آپ پر الزام نہیں لگائیں گے کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ دہشتگردی کیا ہوتی ہے اور ہم اس کی مخالفت کیوں کرتے ہیں۔ ہم نظریاتی طور پر اس جگہ کھڑے ہیں جہاں شدت پسند فکر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ دوسری طرف، کبھی دہشتگرد عمران خان کو اپنی طرف سے مذاکرات میں نمائندہ بناتے ہیں، تو کبھی حکومتی اراکین ان کو دفتر دینے کی بات کرتے ہیں۔پی ٹی آئی نے اپنی وفاقی حکومت کے آخر میں ان کی دوبارہ آبادکاری کی اور جیلوں سے ان کو رہائی دلائی۔
احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AwamiNationalParty | #EngrIhsanUllahKhan
@AsaadMahmo81667@syedjamal_agha Chootiye tumharey baap amreeka k kehney pe ye sb kuch ho rha hai, dehshatgardi k addey abhi bhi Pakistan me hain, lashkar mashkar jaish maish sb Pakistan me hain, tumharey baap ko bagram airbase waps chahye
@haya_chudhary@syedjamal_agha Chootiye pukhtoonkhwa or Balochistan kb se tumhara mulk hai, dehshatgardi tou in he 2 soobo me hai, tumhari tou tareekh hai tattey munh me lainey k chahe sikhon k ho yaa angrezo k