ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں انسان کا کردار نہیں دیکھا جاتا بلکہ آس پاس کے لوگوں کی راۓ کو حتمی مان کر ہمیں اچھے اور برے کا سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔
سعادت حسن منٹو 📖
ایک اور ثبوت 🚨
عوام منتیں کررہے بھائی نا کریں فائر ہم واپس چلتے ہے۔۔ یہ نا کریں مہربانی ہوگی۔۔
لیکن قاتل فوج کو تو اوپس سے قتل کرنے کا حکم تھا۔۔ ساروں کو قتل کردیا 💔💔💔
“پی ٹی آئی ایک ایسی دیوار بن چکی ہے جسے عطا تارڑر جیسے عطائی یاجوج ماجوج کی طرح ساری رات لمبی لمبی زبانوں سے چاٹتے رہتے ہیں پھر یہ سوچ کر سو جاتے ہیں کہ دیوار پتلی ہو گئی ہے صبح اٹھ کر دیکھتے ہیں تو دیوار پہلے سے بھی مظبوظ کھڑی ہوتی ہے”(حسن نثار )🤣🔥