امریکی فوج اس وقت اسرائیل کے دفاع کے لیے اسرائیل میں ہے ۔ کیا اسرائیل امریکی فوجی اخراجات ادا کرتا ہے ؟ امریکی جہاز F-22 اسرائیل کیوں بھیجے گئے ؟ کیا ہمارا کام اسرائیل کے لیے لڑنا ہے ؟
امریکی تجزیہ کار آنا کاسپیرین
انڈیا والے اس وقت پاکستانی چینلز اور شوشل میڈیا پر بسنت کی رونقیں دیکھ کر سوچ رہے ہونگے کہ یہ کیسے لوگ ہیـں، ہمارے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ستیاناس کیا ہوا ہے، اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے ہمیـں اور یہ اور ورلڈ کپ بھول کر بسنت منانے نکلے ہیـں۔ 😆
#Basant2026#BasantFestival