Tech giants to pull out of Pak because of draconian law,
called “Removal & Blocking of Unlawful Online Content Rules 2020”.
Please retweet to make people aware.
اگر آپ پشاور شھر کے رہائشی ہیں اور آپ ایسے یتیم بچوں کو جانتے ہیں جو تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہوں مگر اخراجات برداشت نا کر سکتے ہوں تو ایسے بچوں کے بارے میں ہمیں ضرور آگاہ کریں تاکہ ان بچوں کو خیبر سکول سسٹم کے زریعے مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ مفت کتابیں اور یونیفارم مہیا کی جاسکے۔