یہ جو نظام ہے اس کے نتیجے میں تم نے سسک کر مرنا ہے، اب فیصلہ تم پر ہے کہ مرنا ہے یا جینا ہے؟
اگر جینا ہے تو پھر نکلو اپنے حق کی خاطر،
ورنہ مرتے رہوـ
تحریک انصاف کی میڈیا کمپئین جس کی تعریف وجاہت سعید خان جیسے جید تجزیہ کار نے بھی کی-
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
شہداء کے جنازے سے غیرحاضری، وزیرِ اعلیٰ جواب دو ۔۔۔
خیبرپختونخوا کے عوام، پاکستان کے عوام، وزیراعلی سہیل آفریدی سے سوال کرتے ہیں ۔۔۔
ہنگو کے بہادر جوان وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جانیں قربان کر گئے، مگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ایک بار پھر شہداء کی نمازِ جنازہ میں نظر نہیں آئے۔
جس صوبے کے جوان دہشت گردوں کے سامنے سینہ سپر ہوں، اس صوبے کے وزیراعلیٰ کا ان کے آخری سفر میں موجود نہ ہونا ایک سنجیدہ اور قابلِ جواب معاملہ ہے۔
اسلام آباد کی سیاست، لانگ مارچ اور سیاسی محاذ آرائی کے لیے وقت ہے، مگر اپنے صوبے کے شہداء کے جنازے کے لیے نہیں؟
سہیل آفریدی سے عوام کا سیدھا سا سوال ہے: خیبرپختونخوا کے شہداء آپ کی ترجیحات میں کہاں کھڑے ہیں؟
شہداء نے اپنی ذمہ داری جان دے کر پوری کی۔ اب وزیراعلیٰ اپنی غیرحاضری کی وجہ عوام کو بتائیں۔
کیا آپ واقعی خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے کے اہل ہیں؟ خیبرپختونخوا کے عوام، پاکستان کے عوام، وزیراعلی سہیل آفریدی سے سوال کرتے ہیں ۔۔۔

26 ستمبر کی شام جیسے ہی مساجد میں اعلانات شروع ہوں تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھیں، اپنا سامان لیں ، فیملی کو الوداع کہیں اور انقلاب برپا کرنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں
والدین سے درخواست ہے کہ اپنے لخت جگر بیٹوں کو دعائیں دے کر روانہ کیجئے گا
برے انجام کی شروعات ہمیشہ برے اعمال سے ہوتی ہے۔ ‼️
فتنہ الہندوستان (FAH) کے اس کرائے کے دہشت گرد کا انجام دیکھ لیجیے۔ آج نہ کوئی نعرہ ہے، نہ کوئی جھنڈا، نہ کوئی ساتھی۔ صرف ایک بے جان لاش، جو ویرانے میں پڑی ہے اور جنگلی جانوروں کی خوراک بن چکی ہے۔
@KaliwalYam کسی انسان کا غریب ہونا عیب نہیں ہے بلکہ غربت کو اپنا لینا عیب ہے یہ عوام غربت کو اپنا چکی ہے ان کے لیے اپنی عزت اور وقار کی کوئی حیثیت نہیں ہے جہالت اسی کو کہتے ہیں
@KaliwalYam یٰاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ وَکُونُوا مَعَ الصَّادِقِیۡنَ
(سورۃ التوبہ، آیت 119)
اردو مفہوم:
"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور سچ بولنے والوں کے ساتھ رہو (یعنی سچے لوگوں کا ساتھ دو)."