بلاسفیمی بزنس گینگ
آج اس ماں کو برسوں کے صبر کا صلہ مل گیا جو چار سال سے فریاد کر رہی تھی ۔ اس کا وہ بیٹا، جو مبینہ طور پر بلاسفیمی گینگ کا شکار بنایا گیا تھا، ماں کی فریاد اور ایک انصاف پسند جج جسٹس اعجاز اسحاق کے فیصلے کی بدولت چار سال بعد ضمانت پر اپنے گھر لوٹ آیا۔
اٹھارہ سالہ علی، جو سڑک کنارے شربت اور ٹھنڈا پانی بیچ کر اپنے گھر والوں کی کفالت کرتا تھا، اسے نوکری کا جھانسہ دے کر ایک سازش کے تحت ٹریپ کیا گیا۔ یوں اس ماں کا واحد سہارا بھی اس سے چھین لیا گیا۔
یہ صرف ایک ماں کی فریاد نہیں، بلکہ ایسی بے شمار ماؤں کی پکار ہے جو اپنے بے گناہ بچوں کے لیے انصاف کی آس لگائے بیٹھی ہیں جن میں کُچھ ہمت کر کے سامنے آئیں جن میں ایک باہمت ماں علی کی والدہ بھی تھیں جو آج اپنے بیٹے کو چار سال بعد گلے لگائیں گی ۔ لیکن ان میں سے کئی مائیں اپنے بچوں کی راہ تکتے تکتے، روتے روتے اس دنیا سے رخصت بھی ہو گئیں۔
کون دے گا ان برسوں کی ازیت کا حساب؟
کون دے گا اس ماں جیسی بے شمار ماؤں کے آنسوؤں،تکلیفوں اور فریادوں کا حساب؟
کون جواب دے گا ان سینکڑوں بچوں، نوجوانوں، بلکہ خواتین کی اس طویل قید، ذہنی و جسمانی اذیت اور سنگین مصیبتوں کا، جو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے بھگتی جا رہی ہیں؟
آخر ایک ہی مقدمے میں ان تمام افراد کو ضمانت پر رہائی کیوں نہیں دی جاتی جنہیں بلاسفیمی کے مقدمات میں پھنسایا گیا ہے؟ اور وہ کمیشن کیوں تشکیل نہیں دیا جاتا جس کے قیام کا حکم جسٹس اعجاز اسحاق نے تیس دن کے اندر اندر دیا تھا، جیسے ایک سال ہونے کو آیا ؟ آخر کیوں؟
غریبوں کے بچوں سے جیلیں بھر کر یہ تاثر دینا کہ پاکستان میں توہینِ مذہب کے واقعات کی بھرمار ہے، اور پھر راؤ عبدالرحیم اور ان جیسے دین فروشوں کو دین ٹھیکے پر دے دینا، تاکہ وہ تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کے نام پر ایک مافیا کھڑا کر دیں اورنجی اداروں اور “بلاسفیمی پروٹیکش “ کے نام پر قیصر راجے اور راؤ جیسے ایک قبضہ گروہ کی طرح کام کریں—یہ سب سوالات جواب طلب ہیں۔
آج اس ماں کا بیٹا گھر تو واپس آ گیا، لیکن اس کے سر پر تلوار اب بھی لٹک رہی ہے؛ جھوٹے مقدمے کی، قرضوں کی، “سر تن سے جدا” کی دھمکیوں کی، روزگار کی تباہی کی، اور ان نفسیاتی و جسمانی زخموں کی، جن کا مداوا شاید برسوں میں بھی نہ ہو سکے۔
اس ظلم کی لپیٹ میں صرف ایک فرد نہیں آتا، پورا خاندان آتا ہے۔ بیٹیوں کی شادیاں رک جاتی ہیں، کئی بہنیں طلاق دے کر واپس بھیج دی جاتی ہیں، صرف اس لیے کہ وہ ایک مبینہ “بلاسفیمر” یا “گستاخ” کی بہن کہلاتی ہیں۔
آخر ان سب کا حساب کون دے گا؟
@GovtofPakistan@mohrpakistan@FIA_Agency
@IslamabadHC
@SupremeCourtPK@UNHumanRights@amnesty@amnestysasia@MaryLawlorhrds
@FORB_org
@USCIRF@Reuters@AP@BBCWorld@AJEnglish@DWNews@CNN@guardian@asmashirazi@shazbkhanzdaGEO@MujahidNaama
یہ ہے وہ گھٹیا شخص جس نے منشیات فروش نازیہ خواجہ سے عالیہ حمزہ پہ قاتلانہ حملہ کروایا ۔۔
اس بےغیرت شخص کی اپنی بیٹیاں نہیں ہونگی کیا ؟؟
یہ جب اپنی بیٹیوں کو دیکھتا ہوگا اس کو جیل میں قید خواتین پہ ظلم جو یہ نازیہ خواجہ سے کروا رہا وہ یاد نہیں اتے ہونگے کیا ؟؟؟؟
پاکستان میں بچوں اور خواتین کیلئے گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوتا جارہا ہے ۔ ہر روز ایسی ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جس میں خواتین اور بچوں کیساتھ نازیبا حرکات کی جاتی ہیں ۔ سی سی ڈی کے باوجود ان واقعات میں کمی نہیں آرہی بلکہ مزید بڑھ رہے ہیں ۔
کراچی کہ ایک ہوٹل میں تین بچون کاایک گینگ ایک ہوٹل پہ آتاہےاورچاہےبنانےوالےسےکچھ ایسی نازیباباتیں کہتاہےکہ اسکوغصہ آجاتاہےساتھ بیٹھےکاونٹروالابھی انکی نازیباباتیں سن کہ غصہ کھاجاتاہےاورکاونٹرچھوڑکہ انکی طرف جاتاہے اورپیچھےسےفیروزی رنگ والےجس نےکپڑےپہن رکھےہیں اسکوموباہیل چوری کرنےکاموقع مل جاتاہےاوردوموباہیل فون اٹھاکہ آلٹوگاڑی میں بیٹھ کہ رفوچکرہوجاتےہیں
نئی دہلی میں جنتر منتر سے واپسی پر پولیس نے جامعہ ملیہ کے 5 مسلمان طالبعلموں کو حراست میں لیا ۔ ان کو لیکر نامعلوم مقام پر جارہے تھے کہ ایک صحافی اور سماجی کارکن نے ان کا پیچھا کیا اور راستے میں روک لیا ۔ پولیس کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
لاوارث کراچی
مومن آباد تھانے کی حدود 10 نمبر مارکیٹ، پھول والی گلی میں تین مسلح ڈاکو 70 موٹر سائیکل پر سوار راہگیر سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کر رہے تھے، وہاں موجود دکاندار نے کشمکش دیکھ کر اپنے لائسنس یافتہ اسلحے سے ڈکیتوں پر فائرنگ کی، جبکہ ڈکیتوں نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے دوکاندار بنام وقار عرف وکی ولد اچھے میاں کو زخمی کردیا۔
بعد ازاں دکاندار نے بتایا کہ تین ڈکیتوں میں سے ایک ڈاکو کو گولی لگی ہے اور وہ موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گیا، علاقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ڈکیت کی تلاش جاری رکھی۔
سڑک پر آرام سے چلتے اس شخص کو اندازہ بھی نہیں تھا کہ اگلے ہی سیکنڈ میں کیا ہونے والا ہے!
اچانک آوارہ کتوں کے غول نے حملہ کر کے پرسکون سڑک کو خوفناک منظر میں بدل دیا۔ اتنی بڑی تعداد میں کتوں کا یہ اچانک حملہ کسی کی بھی جان لے سکتا ہے۔
ویڈیو دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے!
بریکنگ نیوز
گوجر خان: 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں اہم پیش رفت۔
سیشن کورٹ گوجر خان سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد مفرور ہونے والے ملزم حاجی یاسین ولد شیر زمان سکنہ دیہہ گوجر خان کی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے بھی ضمانت مسترد ہو گئی۔ بعد ازاں اے ایس کی انکوائری کے دوران پولیس نے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔
یاد رہے اس سے قبل دو بار عبوری ضمانت منظور ہونے پر گاؤں میں مٹھایاں تقسیم کر کے بچی کے غریب والد کو مزید تکلیف دی گی تھی ،
خواتین گھر سے باہر کیسے نکلیں یہاں سب حیوان بستے ہیں، اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں خاتون کیساتھ نازیبا حرکت، راہ چلتی خواتین کیساتھ اس طرح کے واقعات بڑھ رہے ہیں اسلام آباد پولیس سے ایکشن لینے کی درخواست..!
یہ حال ہے ملک پاکستان کا اب سرکاری گاڑیوں میں عورتوں کو ڈگی میں چھپا کر لایا جارہا ہے ۔۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گورنمنٹ اف پاکستان کی نمبر پلیٹ والی گاڑی کی ڈگی کھولتی ہے اس میں سے اک عورت باہر نکلتی ہوی ارام سے اپنے گھر کی طرف روانہ ہو جاتی ہے ۔۔ پیچھے کھڑی گاڑی میں بیٹھے شخص نے ویڈیو بنا لی ہے ۔
یہ ڈگیوں والا کلچر ٹھیک نہی ہورہا سرکاری گاڑی ہے کوی ٹکسی سروس نہی ہے ۔ اور ایسے کام ہی نہ کریں جنہیں چھپانے کیلے رات کو ڈگی کا استعمال کرنا پڑا ۔
عوام ٹیکس کے پیسے سے خریدی گاڑی کی بجاے اپنے مال و مسروقہ کو اپنی پرائیویٹ گاڑی میں چھپا کر لے جایا کریں ۔۔ قوم ہہلے ہی تمھاری عیاشوں کی سزا بھگت رہی ہے ۔
مزید اذیت میں نہ ڈالیں ۔ یہ گاڑی کس کے استعمال میں ہے کون تھا لڑکی کون ہے ۔ یہ تفصیل تو باہر نہی اے گی ۔ بس یہ کہ دیا جاے گا کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ چوری ہو گئی تھی ۔
پیپلزپارٹی بے غیرتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
یہ ہے آپ کے تیر چلنے کی بھڑکیں ؟ یوں الیکشن جیتنا چاہتے ہو ؟
حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائڈنگ افسر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر میں پولنگ بیگز سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے
شاباش ن لیگ کے جوانوں ڈٹ کر پہرہ دو
کوٹ لکھپت جیل کی حقیقت ۔
ایک عورت جس کا نام نادیہ خواجہ ہے جو اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ جیل کے اندر پروٹوکول کے ساتھ منشیات سیل اور جسم فروشی کا دھندہ کرتی ہے ۔اور 9 ماہ سے جیل میں ایک اسپیشل سیل دیا ہوا ہے پورا ۔
ظاہر ہے یہ سب بنا جیل انتظامیہ کے تو نہیں ہوتا ہوگا ۔
لیکن میرا سوال عاصم منیر اور پوری 7 لاکھ پھوج سے ہے کہ اس پہ کوئی آیات ہے قرآن میں حافظ جی ؟؟؟
مریم نواز کہتی ہے خواتین میری ریڈ لائین ہے ۔
میریم نواز صاحبہ یہ جیل میں نادیہ خواجہ نامی عورت اپنی 3 بیٹیوں کے ساتھ پروٹوکول کے ساتھ نشہ اور چیزیں بیچ رہی کہیں آپ کو حصہ تو نہیں مل رہا ؟؟؟
@OfficialDPRPP@Lahorepoliceops@MaryamNSharif@ccpolahore@LahoreDpo90605
لاوارث کراچی
اسٹریٹ کرمنلز نے اب سی سی ٹی وی (CCTV) کیمروں سے بچنے کے لیے نیا روپ دھار لیا
مسلح لٹیروں نے ہیلمٹ اور رومال کی آڑ میں دودھ کی دکان پر دھاوا بولا اور دکاندار سمیت تمام گاہکوں کو لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے۔
جائے وقوعہ: پرانی سبزی منڈی، نشتر بستی، الٰہی مسجد کے قریب واقع سلیمان ملک سینٹر۔
🚨ہم انسان کہلانے کے لائق ہے؟
میرے ضلع چارسدہ میں آج ایک شوہر نے اپنے بیوی کو بھرے بازار میں اپنے دو بیٹوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا ،،، اس بیٹے کے خوف اور درد کو محسوس کرے اففف اللہ 🙏
آزادکشمیر الیکشن پہلا نتیژہ موصول🚨 ۔
الیکشن کل ہیں جبکہ ووٹوں سے بھرے تھیلے ابھی کچھ دیر پہلے پکڑے لیے گئے
پیپلزپارٹی کے امیدوار یسین چوھدری پر لگایا جارہا ہے
🔴 آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں واقع ایک ترک مسجد پر حملہ
حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی، لیکن ذمہ داران نے انہیں اجازت نہیں دی۔ اس پر انہوں نے دروازے پر موجود اہلکار کو گھونسا مارا۔
حملہ آور گروہ نے اس پوری کارروائی کی ویڈیو بھی بنائی اور بعد میں اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔