؎ گر پڑتی ہوں تو پھر سنبھل بھی جاتی
ہوا کے زور سے منزل بدل نہیں جاتی۔
لو پھر حاضر ہوں... پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ۔ 🌹
فالو کرتے جائیں، میرے نیو اکاؤنٹ کو @hane_ummy
ہر دشمنِ نبی ﷺ سے اعلان جنگ ہے،گستاخ لعنتی سے اعلان جنگ ھے
عشقِ رسول ﷺ ہماری پہچان ہے۔
ناموسِ رسالت ﷺ پر ہمارا مؤقف واضح، پُرامن اور قانون کے دائرے میں ہمیشہ مضبوط رہے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ادبِ رسول ﷺ پر ثابت قدم رکھے۔امین. #ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
ہر دشمنِ نبی ﷺ سے اعلان جنگ ہے،گستاخ لعنتی سے اعلان جنگ ھے
عشقِ رسول ﷺ ہماری پہچان ہے۔
ناموسِ رسالت ﷺ پر ہمارا مؤقف واضح، پُرامن اور قانون کے دائرے میں ہمیشہ مضبوط رہے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ادبِ رسول ﷺ پر ثابت قدم رکھے۔امین #ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
ستارے آسمان پر ہی نہیں چمکتے، کچھ سوشل میڈیا پر بھی اپنی روشنی بکھیرتے ہیں۔ ✨
ایسا ہی ایک ستارہ میری بہت پیاری دوست، جن کی شخصیت میں وقار، گفتگو میں مٹھاس اور انداز میں ایک خاص کشش ہے۔ 💞💗
نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں
@hane_ummy#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
محض تصویر اٹھانے پر دہشت گردی کا مقدمہ‼️
اس بات کا ثبوت ہے کہ سسٹم "سعد بھائی" کے نظریے اور عوامی مقبولیت کے خوف سے کانپ رہا ہے۔ جبر کا یہ نظام پسپا ہو کر رہے گا۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
میں مہر ذادی حلفیہ کہتی ہوں کہ میرے آقا تاجدارِ مدینہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حرمت اور ناموس پر میری جان میرا مال میرے والدین اور کائنات کی ہر شے قربان ہے🙌♥️
اور جیو نیوز کا مکمل بائیکاٹ کرتی ہوں اور ایسی صحافت ایسے میڈیا پر لعنت بھیجتی ھوں. #ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
الرٹ خیبرپختونخوا‼️
ناموسِ رسالت کیلئے گستاخوں کیخلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا💔
محافظ ناموسِ رسالت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب کے گھر اور مدرسے پر پولیس کا بھاری چھاپہ
چھاپے میں لیڈیز پولیس بھی شامل
وجہ: جیو نیوز کی گستاخیوں کے خلاف احتجاج💔
بڑے عرصے بعد ٹی ایل پی کی واپسی، تحریک لبیک پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف لاہور اور کراچی سمیت ملک کے بیشتر اضلاع میں بھرپور احتجاج
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
کیا عدالتیں صرف طاقتوروں کے لیے ہیں؟ انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ اور طویل خاموشی اس تلخ حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ قانون کے ترازو میں کہیں نہ کہیں وزن ڈالا جا رہا ہے۔ یہ صورتحال عدلیہ کے تقدس کو مجروح کر رہی ہے۔
لبیک یارسول اللہﷺ
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever