@RShahzaddk معاشی بحران معاشی بحران کی رٹ لگا رکھی ہے جبکہ اشرافیہ کے لئے کوئی قدغن نہیں اور اوپر سے بیورو کریسی (سکیل 17 سے 22) کے لئے ایگزیکٹو الاؤنس کا اعلان جبکہ پٹرول سستا کرنے کا وقت آیا تو بولے کہ ایک ماہ بعد پہنچتا ہے اور مہنگا کرنے وقت روزانہ پٹرول پہنچ جاتا ہے