“Very good, we love Pakistan,” U.S. Vice President JD Vance said in response to my question about Pakistan’s mediation role at the Burgenstock Resort, following his meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif and Chief of Defence Staff Field Marshal Asim Munir.
@JDVance@MoIB_Official
#PakistanForPeace #US #Iran #Switzerland
فرانسیسی حکام انڈیا سے ناراض ہیں ۔ ان کا موقف ہے کہ رافیل جدید ترین طیارہ ہے اور اس کی مکمل تربیت انڈین پائلٹس کے پاس نہیں ہے ایسے میں رافیل کو اس جنگ میں جھوکنا بہت بڑی غلطی ہے۔ اس سے ہمارے طیاروں کا image خراب ہوا ۔فرانس اب انڈیا تحقیقاتی ٹیم بھجوائے گا جو دیکھے گی کہ کتنے رافیل گرے ہیں۔ فرانس نے انڈیا کو اب سورس کوڈ دینے سے بھی منع کر دیا ہے اور انڈیا کو کہا ہے کہ جب تک پائلٹ مکمل ٹریننگ اور مہارت حاصل نہیں کر لیتے اس طیارے کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔ سینئر صحافی (فرانس )، یونس خان
Indian Media in EXTREME panic mode
🔥🔥
"لوگوں میں گھبراہٹ نظر آ رہی ہے۔ بھارت کے تمام ایئربیس بھسم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ جو اپنے دفاعی نظام کو نہ بچا سکیں، وہ جنتا (عوام) کو کیا بچائیں گے؟" https://t.co/LJK7DqzEgu
سی این این نے اپنی رپورٹ
میں کہا ہے کہ
پاکستان نے بھارت کی جدید دفاعی صلاحیتوں کو فیصلہ کن نقصان پہنچا دیا ہے۔
جے ایف تھنڈر 17 کے زریعے
ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا ایس-400 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیا۔
اب بھارت میں جوابی حملے کرنے کی سکت نہیں رہی۔
#OperationBunyanUnMarsoos
اسد کیسر صحاب کیا اپکو یہ جبر یہ فرعونیت بھی یاد ہے ک نہیں؟
اپکو طاقت تھی اپ. لوگوں کے مائیک بند کیا کرتے تھے
اج اپکا مائیک بند ہوتا ہے تو اتنا ہنگامہ کیوں ک پارلیمنٹ آئین کی خلاف ورزی ہے
اسکو کہتے ہیں مکافات عمل