Will Zulfi Bukhari and other PTI youthias delete their tweets and apologise for spreading fake news regarding Tabish Hashmi? He just did a prank and PTI scum started propaganda against the Govt. This is how important Information warfare is now. IA Khan will never become the PM!
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!
🚨بریکنگ نیوز, " سپاہ سالارِ امت عاصم منیر صاحب، مقبوضہ کشمیر آپ کا منتظر ہے، مقبوضہ کشمیر کو کافروں سے آزاد کروائیں"
🚨 مقبوضہ کشمیر میں بڈگام کی گلیوں سے ایک سچے کشمیری کی پکار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، اللہ اور اس کے رسول (ص) کے بعد کشمیریوں کی نظریں آپ پر جمی ہیں۔ کفار کے قبضے سے آزادی کا وقت قریب ہے، ویڈیو وائرل
مکافات کی چکی پیستی سستی سے مگر پیستی بہت باریک ہے پاشا اور ظہیر اسلام اور فیض حمید کے ساتھ مل کر عمران نے جو کھیل رچائے ختم نبوت حلف پر نون لیگ کے لوگوں پر حملے کروائے اب وہی کام اس کے بیٹوں کے ساتھ ہو رہا ہے
دن کا بویا شام کو کاٹنا پڑتا ہے
- Defeated India in the War
- Defeated Afghanistan in the War
- Nightmare for the BLA and TTP terr0rists
- Mediating between Iran and the US.
WE RUN THIS SH!T ♥️🇵🇰
افغانستان میں وہ طالبان رجیم کلیم کر رہا ہے جس نے دس دن پہلے شلوار قمیض والے کو پاکستانی پائلٹ بنا کر کلیم کیا تھا۔ اسی اکاؤنٹ ہینڈل سے اس کی تصویریں دکھا رہے تھے پھر اس کو ڈلیٹ کر دیتے ہیں، پچھلی بار اکتوبر میں بھی انہوں نے اپنے ٹینک روڈز پر چڑھا کر کلیم کیا تھا کہ یہ پاکستانی ٹینک ہیں۔یہ جھوٹے لوگ ہیں، ان کی کریڈیبلٹی ساری دنیا جانتی ہے۔
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
🚨اہم ترین: ابھی یہ صبر کریں، کرو بات چیت، مراکز کو بند کرو، دہشتگردوں کو ہمارے حوالے کرو، تم پاکستان کے عوام اور لیڈرشپ کو بیوقوف سمجھتے ہو اور سارے کام کرو گے پھر مُسکرا کر کہو گے بات چیت کرنے کو تیار ہیں، بند کرو بکواس کو،ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔۔!!!
ہمیں کوئی جلدی نہیں، یہ ہمارا مُلک ہے، ہم کہیں نہیں جارہے ،
یہ کہتے ہیں ہم بڑے graveyard of empires ہیں، آپ playground ہیں، ایمپائر یہاں آکر کھیلتی رہی ہیں،
جب اُن کا دل بھر گیا وہ چلی گئیں، ہم یہیں ہیں، کہیں نہیں جارہے،
انسان بن کر امن کیساتھ رہیں ہمیں کوئی مسئلہ نہیں،
شبر زیدی کی بات درست ھے افغانستان پیسے پر بکنے والا ھے اور 1947 سے ھی پاکستان کو تنگ کرتا چلا آ رہا جو زیادہ پیسے دے اُسکے پیچھے چلتے آج بھارت سے پیسے لیکر پاکستان میں دہشت گردی کروا رہ