بعض تحریکیں بعض تاریخوں کو تاریخ بنا دیتی ہیں؛ 7 ستمبر، آئینی تاریخ کا ایک اہم باب اور عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کی یادگار ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
Mentioning the movements dedicated to defending the Finality of Prophethood is not merely about recounting the history of the past;it is also essential to make the present generation aware of its responsibility.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
At 8p.m. on the night of 7Sep1974, Radio Pakistan broadcast the news of the historic decision. Pakistan’s Parliament had unanimously declared the Qadiani groups to be a non-Muslim minority.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
چونکہ تاریخ میں بعض لطیفے بڑے حادثے رونما کر چکے ہیں اور بعض خرافات بڑی آفات بن چکی ہیں اس لیے قادیانیت کا تعاقب بھی ضروری ہے۔ #سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
On 7Sep1974, National Assembly & Senate of the Islamic Republic of Pakistan unanimously declared the Qadiani and Lahori groups to be non-Muslim minorities.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مرزا قادیانی کے دعوائے نبوت کے بعد برصغیر کے علماء نے اس عقیدے کی حفاظت کے لیے بھرپور علمی و عوامی جدوجہد کی۔ مجلس احرارِ اسلام نے بھی تحفظِ ختمِ نبوت کے محاذ پر اہم کردار ادا کیا۔ یہ جدوجہد کئی دہائیوں تک جاری رہی۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
وناديت قوما في فريضة ربهم
فهل من نصير لي من اهل زمان
اور میں قوم مسلم کو ان کے رب کی جانب سے عائد شدہ فریضے کے سلسلہ میں پکار چکا ہوں، پس کیا اہل خانہ میں کوئی شخص میری مدد کو اُٹھے گا ؟ #سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay