پاکستان سمیت دنیا بھر سے میری اور خاتونِ اول کی کوروناء (COVID-19) سے جلد شفایابی کیلئے دستِ دعا بلند کرنے اور ہمارے لئے نیک خواہشات کا تحفہ بجھوانے والوں کا میں تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔
پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیز، خصوصاً کوروناء (COVID-19) وباء سے نجات کے"گرین ریکوری پروگرام" اور "کلائیمیٹ ایکشن پلان" کی افادیت کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جارہا ہے۔
Congratulations to Sadiq Sanjrani & Mirza Mohammad Afridi on winning Senate Chairman & Dy Chairman elections. I am happy Balochistan & former FATA got these two slots in line with my policy of mainstreaming those parts of Pak that have been marginalised or left behind in the past
بوم بوم آفریدی کی سالگرہ!
مولانافضل الرحمان(ڈمی)نے"خصوصی مبارکبادکاپیغام" کیسےدیا اور سکندربخت نے انہیں عمران خان کے بعد پاکستان کا سب سے پاپولر کرکٹر کیوں کہا؟
دیکھیے
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے | https://t.co/b7Fn1dK6n6
#PSL2021#PSL6#GeoNews#GeoJashneCricket#ShahidAfridi
پی ایس ایل 6 میں اب تک تمام میچوں میں پہلے فیلڈنگ کرنے والی ٹیمیں کیوں کامیاب ہو رہی ہیں، پچ کے معیار پر اٹھتے سوالات کا پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے کیا جواب دیا؟
سنیے
مکمل پروگرام دیکھنے کے ��یے |
https://t.co/yYeKsipe1K
#GeoNews #GeoScore #PSL2021 #PSL6 #PCB