@sharjeelinam جناب اعلٰی آپ کا اندرونی سنہ پیلپز بس ایک بہترین پراجیکٹ ہیں لیکن اسے جان بوجھ کے خراب کیا جارہا ہے گاڑی میں AC نہیں چلاتے،اور گاڑیوں کی صفائی نہیں رکھتے یہ کلپ شکارپور سے وایہ سکھر کا ہے۔
@abdul_aleemkhan حیدرآباد سرکل جس کے ماتحت پورا اندرونی سندہ اس کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے اگر بھٹیو مینگھواڑ 20 اسکیل کے افسر واپس نہیں لگایا جاتا تو جناب انوار ملک صاحب اس سرکل کے لوگوں اور خاص اندرونی سندہ کے لوگوں سدہارنے اور محکمہ کی حالت بہتر کرنے کے لیے بہتہی بہتر ثابت ہونگے۔انشاءاللہ
@abdul_aleemkhan جناب اعلٰی پاک پوسٹ حیدرآباد. ادرن سندہ سرکل کے ماتحت پورا اندرونی سندہ ہے اس کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے جن افسر کا تبادل کیا گیا BPS 20 بھٹیو مینگھواڑ صاحب کا انہیں واپس تعینات کیا جائے یا محترم جناب انوار ملک صاحب کو پوسٹ ماسٹر جنرل حیدرآباد تعینات کیا جائے۔
@abdul_aleemkhan جناب اعلٰی پاک پوسٹ حیدرآباد سرکل میں اس سے پہلے ایک قابل افسر تھے پوسٹ ماسٹر جنرل بھٹیو مینگھواڑ جو زبردست کام کررہے تھے ان کا تبادلہ ہوگیا ہے کراچی اب جو دوسرے افسر آئے ہیں وہ بھی قابل احترام ہیں لیکن گذارش ہے بھٹیو مینگھواڑ کو واپس حیدرآباد سرکل تعینات کیا جائے
@abdul_aleemkhan جناب اعلٰی پاک پوسٹ میں جب سے 2022 میں کافی لوگ ایسے بھرتی ہوئے جن کا تعلق JUI سے تھا جو سارے سفارشی ڈیوٹی ٹھیک سے نہیں کررہے اتنی شکایات ہوٹی ہیں لیکن ان کے خلاف ایکشن نہیں ہوتا جخاص کرکے اندرو��ی سندہ لاڑکا��ہ سے جو بھرتی ہیں وہ اب غیرقانونی آرڈر کروکے واپس اپنے علائقوں چلے گئے
@abdul_aleemkhan اسلام علیکم
جناب اعلٰی پاکستان پوسٹ کے حوالے سے آپ کی کوششیں کافی بہتر پاک پوسٹ کو یونین نے تباہ کیا یونین کے تمام ملازمین کام نہیں کرتے سب انتظامیہ آفسسز میں بیٹھے مزے کرتے ہیں ڈیوٹی بلکل نہیں کرتے اسی لیے محکمہ پیچھے جارہا ہے ان یونین والوں کے اثاثہ کیے جائیں بڑا کچھ بنایا ہے
@sharjeelinam محترم سر سکھر سے روہڑی جانے والی بس اسٹینڈ پر بھی یہی برا حال ہے جہاں 20 منٹ گاڑی کو کھڑا کرکے AC بند کرکے ڈرائیور باہر بیٹھ جاتا ہے۔اور چپے چپے پے اسٹاپ کرتے ہیں AC بار بار بند کردیتے ہیں۔جناب اعلٰی یہ ایک بہترین پروجیکٹ ہے آپ کا اس کو جان بھوج کے فیل کیا جارہا ہے۔
@sharjeelinam محترم سر یہ پیپلز بس سروس شکارپور سے سکھر اور سکھرسے شکارپور کے لیے کسی نے پوسٹ لگائی تھی ڈرائیور 20 منٹ خود باہر چانھوں میں بیٹھ جاتے ہیں اور گاڑی کا AC بلکل بند کردیتے ہیں۔اور یہی حالت سکھر بس اسٹینڈ پے ہے روہڑی کے لیے جانے والی گاڑی کو 20 منٹ روک کے AC بند کردیتے ہیں 1/2
@akleghari اندرونی سندہ اگر کسی علاقے میں بجلی چوری ہورہی ہے تو اس ایریا کے افسران کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا جاتا؟لیکن اس کی سزا عوام کو 16 سے 18 گھنٹہ لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔اور بل میں ڈیڈکشن سے بھرپائی کی جاتی ہے۔تو اس میں میٹر والے صارفین کا کیا قصور؟
کنڈہ مافیا کھلے عام AC's چلاتے ہیں
@MoWP15@CMShehbaz@PakPMO@BBhuttoZardari
جناب اعلٰی تعلقہ لکھی غلام شاہ شکارپور سندہ کی لکھی گرڈ پے بدترین ٹرپنگ اور لوڈشیڈنگ جارہی نہ رات کو سونے دیتے ہیں تو بندہ کہاں روزگ��ر پے جاسکے گا۔برائے مھربانی آپ اعلٰی حکام سے گذارش ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ بند کی جائے۔شکریہ
@MoWP15@CMShehbaz@PakPMO@BBhuttoZardari
اسلام علیکم جناب اعلٰی تعلقہ لکھی غلام شاہ ڈسٹرکٹ شکارپور میں 14 سے 16 گھنٹہ بجلی لوڈ شیڈنگ ہے اور جو بجلی دینے کا دو گھنٹہ ہے اس میں بھی 5 منٹ بجلی دیتے ہیں 5 منٹ بند کرتے ہیں شدید زہنی مریض بنادیا ہے برائے مھربانی کچھ ازالہ کیا جائے شکریہ
@akleghari جناب اعلٰی ایک محمود آباد تعلقہ لکھی غلام شاہ کا گرڈ اسٹیشن ہے ادہر 24 گھنٹہ بجلی مہیا کی جاتی ہے اور جو خود تعلقہ ہے لکھی غلام شاہ ادہر بدترین ٹرپنگ اور لوڈ شیڈنگ جاری ہے محمود آباد گرڈ اسٹیشن تعلقہ لکھی پے اتنی مھربانی کیوں کی جارہی ہے
@akleghari جناب اعلٰی لکھی غلام شاہ گرڈ اسٹیشن جو کہ شکار پور سندہ میں ہے جو دو گھنٹہ بجلی آنے کا شیڈول ہے اس میں بھی ہر دو گھنٹہ میں تقریباً 10 سے 12 بار بجلی بند کرتے ہیں ہم میٹر والوں کا کیا قصور ہے جناب اعلٰی انہیں ہدایات دیں کہ کم از کم شیڈول ٹائیم میں تو بجلی مہیا کریں۔شکریہ
@akleghari اسلام علیکم سر تعلقہ لکھی غلام شاہ ضلع شکارپور سندہ لکھی گرڈ اسٹیشن سے بدترین لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے پانچ منٹ بجلی دیتے ہیں پھر 5 سے 10 منٹ بجلی بند کردیتے ہیں اور جو 3 گھنٹہ بند کردینے کا شیڈول ہے وہ الگ سے۔14 سے 16 گھنٹہ شیڈول الگ ہے برائے مھربانی ہمارا اضالہ کیا جائے۔شکریہ