غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے۔جس کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا رہا،آج اسی کے لیے ووٹ مانگ رہا ہے۔اسی کو ۱۲ کڑوڑ کے صوبے کا مالک بنانے کو تیار ہے۔پنجاب منی گالہ نہیں جسےآپ کبھی بزدار،کبھی گوگی، پنکی اوراس کے بیٹوں کے حوالے کر دیں۔
مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں۔ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ دل بڑا کرنا چاہیے۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی۔
دھاندلی PTI کے DNA میں شامل ہے۔اب تھیلے اور ECP کا عملہ چُرا کر نہیں بھاگ سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لائے۔یہ جانتے ہیں کہ دھاندلی کیے بغیر یہ نا پہلے الیکشن جیتے تھے نا انشاءاللّہ اب جیت سکتے ہیں۔یہ سیلیکشن نہیں،الیکشن ہو رہاہے! مسٹر XYZ آخر میں دھاندلی خان خود نکلے گا!
جعلی ووٹوں کے ساتھ پکڑے جانے والے شخص کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی جس میں ملزم نے سات ہزار ووٹ چوری کرنے ثبوت بھی فرح حبیب کو دیا
جب نیب آفس لاہور میں میاں نواز شریف کی اچانک رات 1 بجے طبعیت خراب ہوئی تو مسلم لیگ ن نے کہا انکو کھانے میں زہر دیا گیا تو تحریک انصاف نے جھوٹ قرار دیا اور نوازشریف کی بیماری کا مذاق اڑایا۔آج عمران خان کہہ رہا ہے کہ پولیس نے کھانے میں ایک PTI کے یوٹیوبر کو زہر دیا ہے۔منافقت
اسلحے سے لیس یہ جتھا لودھراں میں موجود ہے۔ شبلی فراز صاحب بھولے بن رہے ہیں۔ ان غنڈوں کے تعاقب میں ہیں اور گرفتاری کی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ اسلحہ قبضے میں لیا جائے گا۔ قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ کسی کو امن خراب نہیں کرنے دیں گے