ہوئ۔ کیا یہ اسی کا نتیجہ تو نہی۔ ایک سازش کے تحت پولیو ٹیم پر افسوسناک حملہ کو ایف سے خلاف احتجاج سے جوڑ دیا گیا۔ کیا یہ بکواس اور انتشار پسندی نہی ہے۔؟ اور سب سے دلچسپ بات، چند نام نہاد ٹھیکیدار تو بغیر تصدیق کیے شروع ہو گے جن کو یہ تک نہی پتا تھا کہ واقعہ میں متاثر
#Quetta
Balochistan police is one of the strongest pillar against the menace of terrorism. Inshallah the sacrifices of the young blood of #balochistan Police will never forgotten in the history.
#balochistan#Quetta
ہونے والا لڑکا ہے یا لڑکی۔ اسی بات سے آپ انکی انتشار پسندی اور ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا اندازہ لگا لیں۔انکا یہ وطیرہ رہا ہے بغیر تصدیق ریاست ریاستی اداروں پر بھونڈے الزامات لگا کر تھوڑی بہت لائم لائٹ لے لیت�� ہیں۔ کیا اس جھوٹ پر کوئ کاروائی ہوگی۔
#Quetta #Balochistan
اب سے کچھ دیر قبل بینظیر پُل پر فائرنگ سے پولیس سپاہی جواد ہزارہ شھید۔یاد رہے کل بھی نواں کلی میں دو پولیس اہلکاروں کو ٹارگیٹ کیا گیا جن کا تعلق ہزارہ قبیلے سے تھا۔
#StopHazaraGenocide#Quetta@ZaraHatKay_Dawn
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم پر حملہ دو ہزاره پولیس شہید
1_ شہید سید مہدی
2_ شہید شوکت
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
#Quetta
آج مرحوم طاہر خان ہزارہ کی وہ ویڈیو دوبارہ شئیر کرنے کی ضرورت ہے جب ایک واقعے کے بعد دھرنے میں انہوں نے اس وقت کے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو کہا تھا کہ آپ اپنے پولیس والے کی حفاظت نہیں کرسکتے!
#StopHazaraGenocide#Quetta
Everyone, please watch this heart felt dua in front of Kaaba and say Aameen! There is so much power in prayers and Sadqa, please do both. InshaAllah, Imran Khan will be back among us!
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ#BehindYouSkipper
#imran_Khan always teach us don’t be afraid if you are on the right path 🇵🇰
An old man informing Asim Munir that he's the one who burned this checkpost down.
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
1) Don’t leave protest sites tonight to keep pressure on
2) Plan on being at NAB Court (ATC Complex) in Islamabad at 8am tomorrow where Imran Khan will be presented (per latest info), let’s make this the biggest ever protest of Pakistan!
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ