Fashion Designer... works in Advertising agency...member women wing NA54 PTI Islamabad. Member of Team I Am Pakistan Worldwide Movement.. social Worker.
All TV channels control by power corridor they are saying nothing / no one in the D chunk right now, but the actual position is this 👆🏽
#PakistanUnderMilitaryFascism
شہریار خان آفریدی کے شہر کوہاٹ سے آفتاب عالم اور شفیع جان کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ اسلام آباد D chowk کی جانب روانہ
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے@TeamPakPower
حکومت کے لئے پیغام ہے کہ جہاں جہاں سے ہم نے منصوبے بنا رکھے ہیں، لوگ نکل پڑے ہیں- جیسے لاہور بھی لوگ پہنچ ہی گئے تھے، اسلام آباد بھی پہنچ جائیں گے-
اس کے علاوہ پیدل والوں کو کیسے روک پاؤ گے؟ راولپنڈی اسلام آباد والوں کا مینڈیٹ بھی چوری ہوا ہے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
ڈی چوک اسلام آباد کے پر امن احتجاج کی لوکیشن کے لئے اس کیو آر کوڈ کو سکین کریں اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے گھروں سے نکلیں! اب نہیں تو ��ب نکلیں گے!
📍ڈی چوک اسلام آباد
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ورکنگ گروپ برائے جبری حراست کی عمران خان کی قید کے حوالےسے 17صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی قیدعالمی انسانی حقوق کے اعلامیہUDHRاور بین الاقوامی عہدنامہ برائے شہری و سیاسی حقوقICCPRکی خلاف ورزی ہے
#Abba_For_Chancellor
*زین علی:* *وہ قاضی فراڈیا جو تحریک انصاف کے وکلا کو روز دھمکیاں لگاتا تھا، جو عورتوں کو غائب کرنے کی دھمکیاں لگاتا تھا، آج بےبس تھا جب مولویوں کے وکیلوں نے اسے “تم” کہہ کر دھمکیاں لگائیں،* *قاضی منافق بھیگی بلی بنا ہوا تھا۔*🚨