جن کی تاریخ پر نظر ہے، انھیں پتہ ہے کہ نظریہ کبھی گرفتار نہیں کیا سکا گیا-
باقی بہادروں کو بزدل ہمیشہ ایسے ہی ہتھکنڈوں سے کنٹرول کرنے کی کوشش کیا کرتے ہیں- لیکن تاریخ یہ بھی بتاتی ہے دلیر لیڈروں کا راستہ کبھی روکا نہیں جا سکا-
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب اپنے بستر پر جانے لگوں تو پڑھ لیا کروں، آپ نے فرمایا: «قل يا أيها الكافرون» پڑھ لیا کرو، کیونکہ اس سورۃ میں شرک سے نجات ہے۔
سنن ابو داوود جلد ٤ ، ٣٢٢٢-صحیح
--------
کہہ دو کہ اے کافرو! جن (بتوں) کی تم عبادت کرتے ہوں ان کی میں عبادت نہیں کرتا
اور جس (الله) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم عبادت کرتے ہوں ان کی میں عبادت کرنے والا نہیں ہوں
اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
سورۃ الکافرون -۱۰۹
نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔
(بخاری،۶۷۸)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ کیا میں تمہیں ایسی چیز سے آگاہ نہ کروں جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دیتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے ؟ ‘‘ صحابہ نے عرض کی :
اے اللہ کے رسول کیوں نہیں !
آپ نے فرمایا :’’ ناگواریوں کے باوجود اچھی طرح وضو کرنا ، مساجد تک زیادہ قدم چلنا ، ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ، سو یہی رباط ( شیطان کے خلاف جنگ کی چھاؤنی ) ہے ۔‘‘
(مسلم، 587)
اپنی زندگی کی قدر کیجیے
یہ وہ امانت ہے جو ہر لمحہ آپ کے ہاتھوں سے پھسل رہی ہے۔
جو سانس آج میسر ہے، کل شاید صرف ایک یاد رہ جائے کیونکہ زندگی کتنی ہی عزیز کیوں نہ ہو،
آخرکار ایک دن خاموشی سے ہم سے واپس لے لی جائے گی۔
27 ستمبر لانگ مارچ کی ابتداء ہے یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک یہ حکومت ختم نہیں ہو جاتی ! محمود خان اچکزئی ۔۔۔
@MKAchakzaiPKMAP
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔
(السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)
جو شخص ۳بار
“بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”
کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔
(ابوداؤد ،۵۰۸۸)
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،٦٢٣٦)
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
وہ تمام لوگ جو یہ خبریں دے رہے تھے کہ عمران خان نے ڈیل کر لی یا جو یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو NRO مل گیا اُن سب افلاطونوں کا کیا بنےگا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نہ نوازشریف اور نہ آصف زرداری،نہ ڈیل کرے گا اور نہ اُسے NRO قبول۔ارشاد بھٹی
مکہّ میں ابوسفیان بہت بے چین تھا ،" آج کچھ ھونے والا ھے " ( وہ بڑبڑایا ) اسکی نظر آسمان کی طرف باربار اٹھ رہی تھی ۔اسکی بیوی " ھندہ " جس نے حضرت امیر حمزہ کا کلیجہ چبایا تھا اسکی پریشانی دیکھ کر اسکے پاس آگئی تھی
" کیا بات ھے ؟ کیوں پریشان ھو ؟ "
" ہوں ؟ " ابوُ سُفیان چونکا ۔ کُچھ نہیں ۔۔ " طبیعت گھبرا رھی ھے میں ذرا گھوُم کر آتا ھوُں " وہ یہ کہہ کر گھر کے بیرونی دروازے سے باھر نکل گیا۔
مکہّ کی گلیوں میں سے گھومتے گھومتے وہ اسکی حد تک پہنچ گیا تھا
اچانک اسکی نظر شہر سے باھر ایک وسیع میدان پر پڑی ،
ہزاروں مشعلیں روشن تھیں ، لوگوں کی چہل پہل انکی روشنی میں نظر آرھی تھی
اور بھنبھناھٹ کی آواز تھی جیسے سینکڑوں لوگ دھیمی آواز میں کچھ پڑھ رھے ہوں
اسکا دل دھک سے رہ گیا تھا ۔۔۔👇
کیلیفورنیا کے جنگلی آگیں لاس اینجلس میں اب تک کی سب سے تباہ کن آتشزدگیوں میں سے ایک بن گئی ہیں 🔥
ناقابل تصور نقصان۔ زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل گئیں۔ آگ ابھی بھی بھڑک رہی ہے، اور 100 میل فی گھنٹہ کی ہوائیں چل رہی ہیں۔🔥
ایک تھریڈ 🧵⚠️
اگر آپ کمزور دل کے ہیں تو یہ تھریڈ نی کھولیں
یہ خوفناک ہے