السلام علیکم
کچاکھوہ کے اہلل علاقہ کے تمام لوگوں سے ریکویسٹ ہے اگر آپ اپنی آنے والی نسلوں کو منشیات جیسی موذی مرض سے بچانا چاہتے ہیں تو 19 تاریخ بروز جمعہ 3pm شہباز خیل چوک کچاکھوہ میں آ کر منشیات کے خلاف آواز اٹھانے میں ہماری مدد کریں
#rpomultan#dpokhanewal
نعیم کمانڈو
بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلواٸے جاتے ھیں اگر اسی بندوق پر منشیات کی خلاف ایکشن لیا جاٸے تو معاشرہ ایک بڑی تباھی سے بچ سکتا ھے
عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات اسانی سے پہنچتے ہیں۔ پولیوصرف ایک بندے کو معذور کرتا ھے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتاھے
#dpokhanewal
کشمور میں پانچ سالہ بچی اور ماں سے اجتماعی ذیادتی پولیس کے سامنے ماں بچی سے پوچھتی ہے بیٹا آپکا یہ حال کس نے کیا؟معصوم شلوار نیچے کرکے زخم دکھاتے ہوئے کپکپاتی ہوئی آواز میں کہتی انکل نے😭
#Rip_Humanity#JusticeForAlisha
#NationLovesPakistanArmy
آرمی کی وجہ سے ہم تحفظ میں ہیں نہیں تو ہمارا حال بھی کشمیر فلسطین چیچنیا اور برما جیسا ہوتا ملکی اداروں کا احترام کرو پاکستانیو
حق گروپ کا تعارف
حق گروپ کا کسی بھی عسکری یا کالعدم کرمینل گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور حق گروپ صرف ملکی مفاد اور فلاح انسانیت اور خدمت خلق کے کاموں کے فروغ کے لئے کام کرتی ہے
Waqas cheema Haq Team
@999_sarkar@Hum_Pk1
"مجھے صلیبیوں کی یلغاروں کی ذرا بھی پروا نہیں پریشانی تو یہ ہے کہ محافظ شراب کے مٹکوں میں ڈوب گئے,اسلام کے پاسبانوں نے اپنے آپ کو گھروں میں قید کر لیااور عورتیں انکے پاؤں کی زنجیریں بن گئیں"
"سلطان صلاح الدین ایوبی"
@Hum_Pk1#TEAM_HAQ