پولیس کی مار دھاڑ تشدد بدتمیزی کی ویڈیوز تو سارے شئیر کررہے ہو یہ بھی ایک پولیس والا ہے جس نے ہاتھ تھام کر ایک ماں کی بات سنی اور انہیں پانی اور چائے بھی پیش کی ہے۔ سب پولیس والے بُرے نہیں ہوتے، اچھے لوگ ابھی بھی باقی ہیں، اب دیکھتے ہیں کتنے نیوترل دانشوڑ شئیر کرتے ہیں
جو پولیس والا غلط کام کرتا ہے مہربانی کرکے اسی کا نام لے کر ویڈیو اپلوڈ کیا کریں پورے ادارے کو گالیاں دینے سے گریز کریں. اسی پنجاب پولیس کے ذریعے بہت والدین نے اپنے لال اس وطن پر قربان کیے ہیں
@Rporwp@CPOGujranwala@Hum_Pk1#repectuniform#Haqgroup